Page 11 of 21 FirstFirst ... 891011121314 ... LastLast
Results 121 to 132 of 251

Thread: ITDunya Magazine August 2012

  1. #121
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    29th April 2024 @ 10:55 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default

    جی دوست اس مضمون کا ایک پیج شائع ہونے سے رہ گیا ہے ممکن ہے کہ اس بات کی وضاحت اس پیج پر ہو ۔اس لیے آپ سے درخواست ہے کہ تھوڑا سا انتظار کیجیے جلد ہی وہ پیج اسی جگہ شائع کردیا جائے گا۔ آپ بھی زرا نظر رکھیے گا کوشش ہو گی کہ آپ کو اطلاع بھی کر دی جائے ۔شکریہ

  2. #122
    Gr8^Masood's Avatar
    Gr8^Masood is offline Senior Member+
    Last Online
    18th September 2013 @ 10:50 AM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    Khi
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    42,351
    Threads
    1398
    Credits
    970
    Thanked
    2855

    Default


    Bohat Shandar Raha Es Maahh Ka Rissala....
    Tamam Writer Ne Bohat Khoob Likha Hay Or Magazine team ne barhi mehnat se
    work kiya hay...Overall Superb , Fantastic Sharing...

  3. #123
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default


    جب میگزین کا تھریڈ کھولا تو اتنا شاندار ڈیزائن شدہ میگزین دیکھ دل باغ باغ ہو گیا۔
    میگزین کی شاندار ڈیزائننگ بلاشبہ ہمارے ڈیزائنرز کی مہارت اور محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
    اتنی خوبصورت ڈیزائننگ کے لیے میں ڈیزائنرز، ڈاکٹر رانا، سسٹر فاطمہ اقبال اور خصوصاً قابلِ احترام دوست جناب توقیر شیخ صاحب کا خصوصی شکریہ ادا کروں گا جنہوں نے اپنی مصروفیات کے باوجود میگزین کے لیے اتنی شاندار ڈیزائننگ کی۔
    آپ سب کا بہت بہت شکریہ
    اس کے بعد تحاریر کی باری ہے تو بلاشبہ جناب عالمگیر صاحب پورے میگزین پر چھائے رہے۔
    رمضان کے حوالے سے محترم عبیر عالم شاہ صاحب، سفیان قاسمی صاحب، عبدالباسط برادر کی تحاریر بہت ہی عمدہ تھیں۔
    سافٹ ویئر ریویوز میں درویش برادر، خرم فاروق برادر اور سائلنٹ جان کے ریویوز بہت زبردست تھے، آپ سب کا بہت بہت شکریہ
    آنسہ اسماء منیر کی کھانا پکانے کی ترکیبوں سے بلاشبہ بہت سے کھانا پکانے والوں کو فائدہ ہو گا۔
    آپ کا بہت بہت شکریہ
    آزادی کے بارے میں شہزاد اقبال برادر اور عثمان سلیمان برادر کی تحاریر بہت عمدہ تھیں۔
    حماد برادر نے اس دفعہ سنجیدہ لیکن عمدہ اور پر اثر تحاریر لکھیں، آپ کا بہت بہت شکریہ
    شہزاد اقبال برادر کی تحریر جب محمدی مجمع میں آئے بلاشبہ ایک بہترین تحریر تھی۔
    خوبصورت لائٹننگ ایفیکٹ سے متعلق سسٹر فاطمہ اقبال کا ٹیوٹوریل بہت عمدہ رہا۔
    نقاب کشائی بلاشبہ ایک بہت عمدہ اور جاندار تحریر تھی، مزاح لکھنا ایک مشکل کام ہے لیکن اس مشکل کام کو محترمہ عینی صاحبہ نے بہت اچھے طریقے سے سرانجام دیا، آپ اس تحریر کے لیے مبارکباد کی مستحق ہیں۔
    محترم جناب سید توصیف عباس گیلانی صاحب کی تحریر عورت بلاشبہ ایک شاندار تحریر تھی، تہذیب اور ادب کے دائرے میں رہ کر مزاح لکھنا ایک مشکل امر ہے لیکن آپ کی تحریر پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ آپ نے اس امر کو کس قدر خوبی سے سرانجام دیا ہے۔
    آپ کا بہت بہت بہت شکریہ
    آخر میں، میں شہزاد اقبال برادر اور نیٹ رائیڈر برادر کا خصوصی شکریہ ادا کرنا چاہوں گا، جنہوں نے اپنی روزمرہ مصروفیات کے باوجود اس قدر شاندار میگزین ترتیب دیا، آپ دونوں کی دلچسپی کے بغیر یہ کام ناممکن تھا۔
    لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے دلجمعی سے کوئی کام کرنا ویسے بھی نہایت مشکل امر ہے لیکن محترم نیٹ رائیڈر بھائی نے اس کے باوجود اس مشکل کام کو سرانجام دیا، آپ کا بہت بہت شکریہ
    تمام میگزین ٹیم کا ایک دفعہ پھر شکریہ

  4. #124
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default

    Quote Derwaish said: View Post


    لے دس پاجی !!!!!؛











  5. #125
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    بہت ہی بہترین کام،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جب آپ لوگ فسٹ میگزین سے پہلے اس کے متعلق پوچھ رہے تھے تو ہمارا نہیں حیال تھا کہ آپ لوگ اس کو اتنا بہترین پیش کر سکیں گے،۔۔ میں نے تمام میگزین اپنے موبائل اور کمپیوٹر میں سیو کر رکھی ہیں۔۔ یہ ایسی چیزیں جو کبھی ایکسپائر نہیں ہوتی۔۔ کسی بھی وقت بندہ اس کر پڑھ سکتا ہے۔ اور اپنی معلومات میں اضافہ کر سکتا ہے۔ ایک چیز جو مجھے حاص طور پر اچھی لگی وہ ہے ہر نئے میگزین کا پچھلے میگزین سے بہت زیادہ امپرومنٹ ۔۔ اور اس میں عام ممبرز کی دلچسپی پہلے سے زیادہ ہوتی جارہی ہے۔۔ اس کی وجہ اس کی ہر دفعہ معیارمیں امپرومنٹ ہے۔۔
    ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اس بہترین کام کو ایسی ہی جاری رکھیں گے،۔۔

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


  6. #126
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Thanked
    2918

    Default

    Quote Afridi said: View Post
    بہت ہی بہترین کام،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جب آپ لوگ فسٹ میگزین سے پہلے اس کے متعلق پوچھ رہے تھے تو ہمارا نہیں حیال تھا کہ آپ لوگ اس کو اتنا بہترین پیش کر سکیں گے،۔۔ میں نے تمام میگزین اپنے موبائل اور کمپیوٹر میں سیو کر رکھی ہیں۔۔ یہ ایسی چیزیں جو کبھی ایکسپائر نہیں ہوتی۔۔ کسی بھی وقت بندہ اس کر پڑھ سکتا ہے۔ اور اپنی معلومات میں اضافہ کر سکتا ہے۔ ایک چیز جو مجھے حاص طور پر اچھی لگی وہ ہے ہر نئے میگزین کا پچھلے میگزین سے بہت زیادہ امپرومنٹ ۔۔ اور اس میں عام ممبرز کی دلچسپی پہلے سے زیادہ ہوتی جارہی ہے۔۔ اس کی وجہ اس کی ہر دفعہ معیارمیں امپرومنٹ ہے۔۔
    ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اس بہترین کام کو ایسی ہی جاری رکھیں گے،۔۔

    واہ کیا بات ہے
    آخر کار آپ نے بھی قسم توڑ ہی دی میگزین میں کمنٹ کرنے کی

    بہت اچھا لگا بھائی آپ کا کمنٹ یہاں دیکھ کر
    اور ہم سب کی حوصلہ افزائی کا بھی بہت بہت شکریہ

  7. #127
    Sufyan Qasmi is offline Senior Member
    Last Online
    11th April 2021 @ 10:37 AM
    Join Date
    02 Feb 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    3,684
    Threads
    326
    Thanked
    908

    Default

    Quote afridi said: View Post
    بہت ہی بہترین کام،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جب آپ لوگ فسٹ میگزین سے پہلے اس کے متعلق پوچھ رہے تھے تو ہمارا نہیں حیال تھا کہ آپ لوگ اس کو اتنا بہترین پیش کر سکیں گے،۔۔ میں نے تمام میگزین اپنے موبائل اور کمپیوٹر میں سیو کر رکھی ہیں۔۔ یہ ایسی چیزیں جو کبھی ایکسپائر نہیں ہوتی۔۔ کسی بھی وقت بندہ اس کر پڑھ سکتا ہے۔ اور اپنی معلومات میں اضافہ کر سکتا ہے۔ ایک چیز جو مجھے حاص طور پر اچھی لگی وہ ہے ہر نئے میگزین کا پچھلے میگزین سے بہت زیادہ امپرومنٹ ۔۔ اور اس میں عام ممبرز کی دلچسپی پہلے سے زیادہ ہوتی جارہی ہے۔۔ اس کی وجہ اس کی ہر دفعہ معیارمیں امپرومنٹ ہے۔۔
    ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اس بہترین کام کو ایسی ہی جاری رکھیں گے،۔۔

    محترم آفریدی صاحب
    میگزین کے حوالے سے جتنی بھی چہل پہل نظر آرہی ہے
    وہ سب آپ ہی کی مرہون منت ہے۔۔آپ کی حوصلہ افزائی ٹیم ممبرز اور میگزین میں کام کرنے والے ممبرز کے لئے بہت کچھ معنی رکھتی ہے۔
    آپ کا یہاں رپلائے کرنا بہت ہی اچھا لگا۔۔مینجمنٹ کی ایک چھوٹی سی پوسٹ بھی تھریڈ کی قیمت میں کئی گنا اضافہ کردیتی ہے۔
    ایک بار پھر میں اپنی طرف سے اور تمام میگزین والوں کی طرف سے آپ کا تہہ دل سے شکرگزار ہوں۔۔شکریہ

  8. #128
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default

    Quote afridi said: View Post
    بہت ہی بہترین کام،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جب آپ لوگ فسٹ میگزین سے پہلے اس کے متعلق پوچھ رہے تھے تو ہمارا نہیں حیال تھا کہ آپ لوگ اس کو اتنا بہترین پیش کر سکیں گے،۔۔ میں نے تمام میگزین اپنے موبائل اور کمپیوٹر میں سیو کر رکھی ہیں۔۔ یہ ایسی چیزیں جو کبھی ایکسپائر نہیں ہوتی۔۔ کسی بھی وقت بندہ اس کر پڑھ سکتا ہے۔ اور اپنی معلومات میں اضافہ کر سکتا ہے۔ ایک چیز جو مجھے حاص طور پر اچھی لگی وہ ہے ہر نئے میگزین کا پچھلے میگزین سے بہت زیادہ امپرومنٹ ۔۔ اور اس میں عام ممبرز کی دلچسپی پہلے سے زیادہ ہوتی جارہی ہے۔۔ اس کی وجہ اس کی ہر دفعہ معیارمیں امپرومنٹ ہے۔۔
    ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اس بہترین کام کو ایسی ہی جاری رکھیں گے،۔۔
    بہت شکریہ آفریدی بھائی کمنٹس کرنے کا۔۔۔
    میں نے آلریڈی کمنٹس کیئے بھی ہے لیکن ویسے ایک بات کی یاد دہانی بھی کروانا چاہتا ہو کے اب پول بنایا جائیے اور موجودہ ممبرز کا نام شامل کیا جائیے ۔ہمارے پاس وقت کی کمی ہے جتنے جلدی سے ہم رائیٹر اف دی منتھ کو سیلیکٹ کر سکتے ہے تو اچھا ہے کیونکہ رائیٹر اف دی منتھ کے پاس صرف ایک مہینے کا وقت ہے اور دوسری میگزین نے بھی جلدی آنا ہے اسلئے اس طرف تو جہ درکار ہے۔۔۔اور اگر ہو سکے تو پول کے زریعے 50٪ سیلیکشن ہو جائیے اور 50٪ منجمنٹ کی طرف سے سیلیکشن ہو جائیے۔۔شکریہ

  9. #129
    *Noor-ul-Ain*'s Avatar
    *Noor-ul-Ain* is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd August 2015 @ 06:06 PM
    Join Date
    21 Apr 2012
    Location
    Pakistan
    Age
    25
    Gender
    Female
    Posts
    3,120
    Threads
    79
    Credits
    900
    Thanked
    321

    Default

    Quote muhammad zeb said: View Post


    بہت شکریہ آفریدی بھائی کمنٹس کرنے کا۔۔۔
    میں نے آلریڈی کمنٹس کیئے بھی ہے لیکن ویسے ایک بات کی یاد دہانی بھی کروانا چاہتا ہو کے اب پول بنایا جائیے اور موجودہ ممبرز کا نام شامل کیا جائیے ۔ہمارے پاس وقت کی کمی ہے جتنے جلدی سے ہم رائیٹر اف دی منتھ کو سیلیکٹ کر سکتے ہے تو اچھا ہے کیونکہ رائیٹر اف دی منتھ کے پاس صرف ایک مہینے کا وقت ہے اور دوسری میگزین نے بھی جلدی آنا ہے اسلئے اس طرف تو جہ درکار ہے۔۔۔اور اگر ہو سکے تو پول کے زریعے 50٪ سیلیکشن ہو جائیے اور 50٪ منجمنٹ کی طرف سے سیلیکشن ہو جائیے۔۔شکریہ
    Quote Net-Rider said: View Post
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    زیب بھائی بے حد شکریہ آپ کے ریپلائے کا اور بھائی فکر مت کیجئے یہاں ہم اوپن فورم پر ممبرز سے ووٹنگ لے رہے ہیں اس میں کوئی دقت نہیں ہوگی انشا اللہ تعالی منیج کرلیں گے ۔
    جب ووٹنگ ہوجائے گی اور جیسا کہ لگ ہی رہا ہے کہ اگر نمبر ون پر یا ٹو یا تھری پر ٹائی ہوا تو پھر منیجمنٹ و ٹیم ممبرز اور وی آئی پیز سے ہم پولنگ کروائیں گے فکر ناٹ اور حتمی فیصلہ اگر اس کے بعد بھی مقابلہ برابر رہا تو منیجمنٹ ہی کرے گی انشا اللہ تعالی ۔
    اور زیب بھائی ٹیکنالوجی کو اردو میں تیکنالوجی بھی کہا جاتا ہے یہ لفظ دونوں طرح لکھا جاتا ہے اور پڑھا جاتا ہے اور ت سے شروع ہونے والے لفظ کو ٹ نہیں کہتے جیسے آپ نے مثال دی ٹیلی فون کو تیلی فون تو پھر تیل کو ٹیل نہیں کہتے بھائی یہاں بحث کرنا مقصد نہیں صرف بات سے بات چلی تو وضاحت کرنا تھا ۔ باقی انشا اللہ تعالی میں ایک دو دن میں اس بات کو کلیئر کرالونگا ۔
    اور بھائی آپ کا آرٹیکل رہ گیا لیکن یہ سلسلہ انشا اللہ تعالی ہر ماہ جاری و ساری رہے گا یعنی رائٹر آف دی منتھ اور دیگر ونر رینک کا تو فکر ناٹ بھائی جی ۔ اگلے شمارے میں شامل ہوجائے گی تحریر آپ کی

    محترم زیب بھائی
    آپ کا مشورہ اچھا ہے مگر اس کے متعلق نیٹ رائیڈر بھائی نے پہلے تسلی بخش جواب دیا ہوا ہے
    میرے خیال میں یہ پوسٹ آپ کی نظروں سے مس ہو گئی اس لئے کوٹ کر دی
    ٭٭٭٭٭٭
    ایک مشورہ
    ٭٭٭٭٭٭
    رائیٹر آف دی منتھ کو اگلے منتھ کے لئے میگزین ٹیم میں شامل کیا جائے تو کیا خیال ہے؟
    کیونکہ رائٹر آف دی منتھ جو بھی آئے گا وہ اچھا لکھنے لکھانے کا ذوق رکھتا ہو گا
    لیکن یہ جسٹ مشورہ ہے
    فیصلہ تو تیم ممبرز کی مشاورت سے مینجمنٹ ہی کرے گی
    ٭٭٭٭٭٭

  10. #130
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default

    Quote *I*am*Aini* said: View Post


    ٭٭٭٭٭٭
    ایک مشورہ
    ٭٭٭٭٭٭
    رائیٹر آف دی منتھ کو اگلے منتھ کے لئے میگزین ٹیم میں شامل کیا جائے تو کیا خیال ہے؟
    کیونکہ رائٹر آف دی منتھ جو بھی آئے گا وہ اچھا لکھنے لکھانے کا ذوق رکھتا ہو گا
    لیکن یہ جسٹ مشورہ ہے
    فیصلہ تو تیم ممبرز کی مشاورت سے مینجمنٹ ہی کرے گی
    ٭٭٭٭٭٭
    ہاہاہا مشورہ تو اچھا ہے لیکن پھر وی آئی پی بھی گلہ کریں گے اور منتھ کا مطلب ہی یہی بنتا ہے کے اس مہینے کا سیلیکٹڈ۔۔۔

  11. #131
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    Quote sazub said: View Post
    محترمہ فاطمہ اقبال صاحبہ
    بے شک آپ نے بہت ہی عمدہ ٹیٹوریل شئیر کیا ہے(سیکھئے لائیٹنگ افیکٹ)لیکن شائد مجھے درست طرح سے سمجھ نہیں آرہا
    ایک بات تو یہ کہ شائد آپ یہ بتانا بھول گئیں کہ لیسو ٹول سے سلیکشن کرنے کے بعد اُسے کسی کلر سے فل کرنا ہے۔
    اور ریڈیل بلر والی جو آپشن آپ نے بتائی ہے اُسے استعمال کرنے سے تو یہ دائرہ نما افیکٹ بن رہا ہے پلیز رہنمائی کیجئے۔
    Attachment 353764
    وعلیکم السلام
    بہت بہت معذرت جی نیٹ کی گٹر بڑ ھ کی وجہ سے ایک صفحہ رہ گیا اور جس چیز کی آپ نے نشاندہی کی ہے وہ بھی حل کردی ہے انشاءاللہ نیٹ رائیڈر وہ صفحہ جلد ہی ایڈ کردیں گے ،
    ایک بات اور اگر آپ مجھے محترمہ فاطمہ اقبال کی جگہ فاطمہ آپی لکھتے تو زیادہ اچھا لگتا مجھے
    خیر خوش رہیں

  12. #132
    Fast_Ismail's Avatar
    Fast_Ismail is offline Advance Member
    Last Online
    5th August 2023 @ 05:03 AM
    Join Date
    19 Aug 2008
    Location
    Hyderabad India
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    3,005
    Threads
    257
    Credits
    1,366
    Thanked
    825

    Default

    تما م تعریف اللہ سبحان و تعالیٰ کے لے اور صلوٰت و سلام ہو ہمارے آقا محمد ﷺ پر تمام مخلوق کی تعداد سے ہزار گنا بڑھکر

    میری نظر میں آئی ٹی دنیا کی یہ سب سے بہترین میگزین رہی اب تک
    اور کیوں نہ ہو جہاں ایک طرف سب سے بہترین مہینہ رمضان ہے اور دوسرے طرف آزادی کا جشن
    میں سب سے زیادہ مشکور ہو تمام حضرات کا جنہوں نے اس کو وہ وقار اور زینت دی جس کا بیان الفاظ میں ممکن نہیں

    جناب نیٹ رائیڈر بھائی ، جناب شہزاد اقبال بھائی صاحب، جناب توقیر شیخ، جناب حسیب عالمگیر، جناب درویش صاحب،دینی بہن محترمہ فاطمہ اقبال صاحبہ،ڈاکٹر رانا (آپ کے نام کے ساتھ جناب نہیں لکھ کیوں کے گرامر مسٹیک ہوتی)

    رمضان المبارک کے بارے میں جو تحریر نیٹ رائیڈر بھائی کی طرف سے ہوئی بہت ہی عمدہ اور احادیث مبارک سے سجی ہوئی ہے
    اور یہ اس وقت سامنے آئے جب رمضان کا آخری عشر قریب ہے تو ان احادیث کے پیش نظر ہمیں خوب سے خوب عبادات اور دعا میں اس لمحات کو گزارنہ چاہئے

    حمد باری تعالیٰ جناب آئی ٹی بوائے ، اور تمریز بھائی صاحب کا بہت ہی اعلیٰ انتخاب ہے

    نعت حبیب اکرم ﷺ تو زبان پر سبحان اللہ کی سدا لگاتی ہے بہت بہت شکریہ و جزاک اللہ تمریز بھائی

    جناب سفیان قاسمی صاحب آپ کی تحریر مجھے اچھی لگی جزاک اللہ آپ نے حوالہ کے ساتھ اپنا بیان جاری رکھا
    نماز تراویح پر بہت ہی عمدہ اور اصلاحی تحریر کی آپ نے

    جو تحریر سے میرے علم میں اضافہ ہوا وہ میرے عزیز شہزاد اقبال بھائی کی (جب محمدی ﷺمجمع میں آئے) ہے

    رمضان المبارک کو پانے والے (از : عبیر عالم)بہت ہی اہمیت کی حامل ہے اللہ تعالیٰ ہمیں مقبول رمضان عطاء فرمائے آمین

    باسط بھائی نے بھی بہت عمدہ تحریر پیش کی الحمدللہ احادیث مبارک بھی مضمون کے لہذا سے انتحاب فرمایا جزاک للہ

    محترم بہن فاطمہ اقبال تو ملکہِ فوٹو شاپ ہیں اور سکھانا کا عمل بھی رمضان اور اسلامی لحاظ سے کیا اللہ تعالیٰ آپ کو مزید فراست نصیب فرمائے ۔ آمین

    استاد بشیر کے شاگر کی تحریر بہت ہی تجسس میں ڈال دینے والی رہی اس بار جو مضمون پیش ہو بھی مذاق میں لینے کے بلکل لائق نہیں
    ایک انتہائی حساس مضمون ہے جس پر کام کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔اللہ تعالیٰ دنیا کے تمام مسلمانون کی مدد اور حفاظت فرمائے
    اور پاکستان کے قومی پرچم اور ترانہ کافی معلوماتی تحریر ہے جو حسیب بھائی کے قلم کی ایک اور کاوش ہے

    نعت گوئی کا مختصر جائزہ : از حسیب عالمگیر صاحب
    جناب آپ نے تو مختصر میں ایک ڈکٹریٹ کا مقالہ تدوین کردیا ہے۔ جو تمہیدآپ نے عاشق اکبر حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے شروع کی اور ہر بات میں قاری کو آگے پڑھنے پر مجبور کردیا
    اللہ تعالیٰ آپ کے قلم کو مزید روشناس فرمائےاور امت مسلماں کو فیض یاب فرمائے

    خرم فارق صاحب نے تو کمال کا طریقہ بتایا ونڈاز کو ایپل کرنے کا ۔

    درویش بھائی ہر وقت درویش خیال کے ساتھ آتے ہیں اور اب کی بار تو انہونے وقت کی اہمیت پر جو سوفٹویر شیر کیا کمال ہے اس سے ایک بندہ کو معلوم ہوجائے گا کے آخر اس نے زندگی کی اہم ساعت کس میں صرف کی ۔

    حسیب بھائی نے 3جی پر اچھا تحریر فرمایا میں اس سرویس کو استعمال کرتا ہوں لیکن آج تک میں نے 2جی اور 3جی کے درمیان کے فرق جانے کی طرف توجہ نہیں دی صاحب تحریر کی تحریر سے بنا محنت کرئے معلومات ہوگی اور ساتھ ہی ساتھ اس کے نقصانات کا ذکر بہت ہی اہم ہے

    حمادبھائی نے تو اس بار انتہائی سنجیدگی سے دونو مضمون تیار کئے اور علامہ اقبال کی پاکستان کے متعلق خواہش اور کوشش پر بہت ہی حساس تحریر کیا

    وہ فاقہ کش کہ موت سے ڈرتا نہیں ڈزا ***روح محمد (ﷺ) اس کے بدن سے نکال دو

    فکر عرب کو دے کے فرنگی تخیلات *** اسلام کو حجاز و یمن سے نکال دو
    دور حاضر میں امت مسلماں کی روحانی طاقت کو کمزور کرنے کی جو بینج برسوں پہلے عیسائی و یہودی نے بویا ہے آج وہ اس فصل کو کاٹ رہیے ہیں

    نورالعین (اپنے مو آپ میاں مٹھوں)
    کی تحریر بہت ہی اچھی تھی حالکہ کے حقیقت سے اس کا کوئی سروکار نہ تھا خاص طور پر نقاب کشائی آئی ایم عینی کے متعلق

    سید توصیف عباس گیلانی صاحب کی تحریر عورت اول تاآخر عورتوں اور لڑکیوں کی مدح و توصیف سے بہری پڑی ہے اس میں کسی بھی مقام پر عورت /لڑکیوں کو کسی بھی قسم کی تاکید نہیں کئی گئی بلکہ لڑکوں کو ہی ان کی عظمت مانے پر آمد کیا گیا ایسا لگتا ہے کے ہم ان کے حقوق ادا نہیں کرتے

    میں یہ تبصر ہ اس لے کررہا ہوں کے توصیف صاحب کی تمہید میں جو اشارہ دیا گیا اس کا کوئی بھی واقعہ اس تحریر میں موجود نہیں تھا
    اس میگزین کےتبصرہ پر لکھنا بہت تھا لیکن طولیت اور الفاظ اور علم کی کمی کی بنیاد پر اس پر اتفاء کرتا ہوں

    میرا پہلا ووٹ : جناب حسیب عالمگیر (نعت گوئی کا مختصر جائزہ)۔
    دوسرا ووٹ : حافظ حماد احمد (رمضان۔اگست اور ہماری ذمہ داری )۔
    تیسرا ووٹ :سفیان قاسمی (ماہِ رمضان اور اس کے تقاضے)۔

Page 11 of 21 FirstFirst ... 891011121314 ... LastLast

Similar Threads

  1. ITDunya Magazine August 2013
    By Net-Rider in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 80
    Last Post: 3rd September 2013, 04:59 PM
  2. ITDunya Magazine August 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 116
    Last Post: 3rd March 2012, 10:46 PM
  3. itdunya ko dil sy 14 august mubarak
    By babby in forum 14 August 2023.....Independence Day
    Replies: 6
    Last Post: 14th August 2011, 05:19 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •