AsifSattarvi said:
1st-- Brother Haseeb Alamgir
2nd-- Brother Sufyan Qasmi
3rd-- Brother Shahzad Iqbal
AsifSattarvi said:
ماشاءللہ بہت ہی خوب صورت میگزین پیش کی گیا ہے گو کہ میں نے بھی پورا پڑھا نہیں ہے ہاں ڈاون لوڈ کر لیا ہے
اس کے عنوانات پڑھ کر ہی دل چاہ رہا ہے کہ داد دی جائے ۔ میں نے کبھی کسی فورم پر اس طرح کا اعلیٰ معیار کا مگزین نہیں دیکھا
میری طرف سے میگزین ٹیم کو بہت بہت مبارک باد اتنا اچھا میگزین ہمارے لیے پیش کرنے پر
تمام لکھاریوں کا بھی شکریہ جنہوں نے ہمارے لیے اپنا قیمتی وقت نکالا۔
بے حد شکریہ بھائی آپ کے ریپلائے کا جزاک اللہ
Bookmarks