Page 5 of 21 FirstFirst ... 234567815 ... LastLast
Results 49 to 60 of 251

Thread: ITDunya Magazine August 2012

  1. #49
    foryousadiq's Avatar
    foryousadiq is offline Advance Member
    Last Online
    14th December 2023 @ 05:03 PM
    Join Date
    14 May 2009
    Location
    Kisi k Dil Mai
    Gender
    Male
    Posts
    5,122
    Threads
    70
    Credits
    5,227
    Thanked
    343

  2. #50
    Faisal Zia's Avatar
    Faisal Zia is offline Senior Member+
    Last Online
    14th September 2015 @ 01:27 AM
    Join Date
    05 May 2009
    Location
    Someone's Heart
    Gender
    Male
    Posts
    1,093
    Threads
    103
    Credits
    720
    Thanked
    143

    Default

    Nice Effort All Members.
    1: Niqab Kushaai by Aini
    2: iqbal or tehrek e azadi by Hummad
    3: ek chhoti c mulaqat by Ghalib

  3. #51
    Abdulwahid is offline Advance Member
    Last Online
    7th December 2020 @ 05:56 PM
    Join Date
    17 Nov 2008
    Location
    Gujranwala
    Age
    47
    Posts
    4,135
    Threads
    10
    Credits
    1,346
    Thanked
    187

    Default

    Nice Sharing.......Thanks for sharing...................

  4. #52
    GujratCity's Avatar
    GujratCity is offline Advance Member
    Last Online
    23rd March 2024 @ 05:44 PM
    Join Date
    30 Jun 2012
    Location
    Gujrat > London
    Gender
    Male
    Posts
    2,754
    Threads
    389
    Credits
    7,690
    Thanked
    255

    Default

    wa salam,,, Excellent work Really Bohat ziada mehnat ki hai app sari magazine team nay
    bohat shukria

  5. #53
    Silentjan's Avatar
    Silentjan is offline Senior Member
    Last Online
    5th July 2013 @ 03:10 PM
    Join Date
    24 Jun 2010
    Location
    Tarbela
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    13,868
    Threads
    323
    Thanked
    1628

    Default

    میگزین تو پڑھ لیا لیکن اس پر تبصرہ بعد میں کروں گا کیونکہ یہاں ابھی میرے خیال سے لائٹ جانے کا پروگرام کر رہی ہے


    پر اور آل تمام میگزین شاندار و لاجواب ہے۔

  6. #54
    reyaan is offline Senior Member+
    Last Online
    16th February 2013 @ 07:16 AM
    Join Date
    08 Nov 2011
    Location
    bahawalpur
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    48
    Threads
    3
    Credits
    0
    Thanked
    5

    Default

    Nice sharing dude

  7. #55
    Abeer Alam's Avatar
    Abeer Alam is offline Advance Member+
    Last Online
    30th April 2020 @ 07:52 PM
    Join Date
    22 Apr 2009
    Location
    In My MOM Heart
    Gender
    Male
    Posts
    7,823
    Threads
    991
    Credits
    1,027
    Thanked
    1012

    Default

    بہت شاندار ڈیزائن اور اتنے بہترین تحاریر کہ میں چکرا کر رہ گیا کہ بھئی کس کو ووٹ کروں۔
    سفیان بھائی کی تحریر "ماہِ رمضان اور اس کے تقاضے" نمبر ون رہی۔
    دوسرے نمبر پر "رمضان اگست اور ہماری ذمہ داری" حماد بھائی کا آرٹیکل۔
    حسیب عالمگیر پورے میگزین پر چھائے رہے ان کی تحریر "پاکستان کا قومی پرچم اور قوم ترانہ" میرا تیسرا ووٹ اس کے لیے ہے۔
    حقیقت یہ ہے کہ مجھے سمجھ نہیں آ رہا کہ کس کو ووٹ کروں اور کس کو نہیں کیونکہ ایک سے بڑھ کر ایک تحریریں تھی بہت اچھے واقعی میں سپیشل نمبر ہے۔
    آئی ایم عینی سسٹری کی ہنستی مسکراتی تحریر نقاب کشائی بہت مزے کی تھی، توصیف عباس کی تحریر عورت بھی بہت ہنسانے والی تحریر تھی اسی طرح غالب اعوان بھائی کی ایک چھوٹی سی ملاقات بھی بہت مزے کی تھی۔
    فاطمہ اقبال سسٹر کی "لائٹنگ ای فیکٹ" اور خرم فاروق بھائی کی "اپنی ونڈو کو دیجیے ایک الگ سٹائل" بہترین ٹیوٹوریل تھے۔
    درویش بھائی کا ٹائم اسنیپر پر ریویو اور سائلنٹ جان بھائی تصاویر صرف دو منٹ میں ڈاؤنلوڈ کریں بھی شاندار تھے۔
    اسماء منیر سسٹر بہت اچھے اچھے پکوان لیے حاضر تھی۔
    میرے پاس الفاظ نہیں بس اتنا کہونگا کہ لاجواب اور شاندار میگزین پر منیجمنٹ، سرپرست نیٹ رائیڈر اور شہزاد اقبال بھائی، ڈیزائنر توقیر شیخ اور فاطمہ اقبال سسٹر، اور میگزین شامل تمام تحاریر بھیجنے والوں کو اس شاندار میگزین پر بہت بہت مبارک باد اور بہت بہت شکریہ۔

    Photoshop all Classes & PDF Book

    [IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]

  8. #56
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default


    وعلیکم السلام
    ماشااللہ بہت شاندار میگزین ہے۔ اس کامیابی پر تمام میگزین ٹیم اور وہ ممبرز جنھونے اس میں اپنا حصہ ڈالا
    ہے وہ سب میری طرف سے مبارک باد قبول کریں ۔
    خاص کر عمران جنھونے اتنے مصروف شیڈول میں یہ سب کام انجام دیا۔
    ہر تحریر بہت ہی عمدہ ہے ماشاءاللہ سے
    سب تحریریں بہت عمدہ ہے اب کس کو ووٹ کیا جائے ۔
    میں ان ممبرز کو ووٹ کررہی ہوں
    پلیز باقی لوگ بُرا مت مانئے گا

    پہلا ووٹ- عورت۔۔۔سید توصیف عباس گیلانی
    دوسرا ووٹ رمضان۔اگست اور ہماری ذمہ داری۔۔۔آئی آیم حماد
    (تیسرا ووٹ ۔۔نقاب کشائی۔۔۔
    عینی سسٹر(آئی ایم عینی
    خرم فاروق کا شئیر کردو سوفٹ وئیر بہت پسند آیا میں نے کافی دن پہلے ایک ویڈیو میں فوٹو شاپ ٹرانسپیرنٹ ونڈو میں دیکھا تھا تو میں نے بہت تلاش کیا لیکن پتہ چلا اس کے لیے
    mac ونڈو
    ہونی چاہے لیکن خرم نے تو مسلہ ہی حل کردیا ۔
    سائلنٹ جان کا ایڈوون بھی بہت شاندار ہے لیکن وہ مجھے گوگل کروم کے لیئے چاہیے (تلاش کرو جلدی سے)
    حقیقت یہ ہے کہ مجھے سمجھ نہیں آ رہا کہ کس کے بارے میں لکھوں اور کس کے بارے میں نہیں سب نے بہت عمدہ کام کیا ہے
    اُمید کرتی ہوں آپ سب آگے بھی اسی طرح ہمارے ساتھ شامل رہیں گے

  9. #57
    reyaan is offline Senior Member+
    Last Online
    16th February 2013 @ 07:16 AM
    Join Date
    08 Nov 2011
    Location
    bahawalpur
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    48
    Threads
    3
    Credits
    0
    Thanked
    5

    Default

    Nikab Kusai Noorulain fatima is first
    orat syed tosef abas gelani is second
    aek chote si mulaqat galiob awan is third
    and that is all your honor. ager meine story liki hoti tu vo irst ati es liyay ma ne liki nei

  10. #58
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    Quote *i*am*aini* said: View Post
    السلامُ علیکم
    صبح سویرے ویسے ہی آنکھ کھلی تو سوچا کہ آئی ٹی دُنیا پہ حاضری دے لوں اور جب ویب سائیٹ کھولی تو سب سی پہلی نظر میگزین پہ پڑی اور جھٹ پٹ پڑھنا سٹارٹ کر دیا
    سب سے پہلے تو آئی ٹی دُنیا میگزین ٹیم کے تمام ممبرز کا بیحد شکریہ ادا کرنا چاہوں گی جن کی انتھک محنت سے ہم تک اتنا پیارا میگزین پہنچا
    ٹائٹل پیج بہت اچھا ڈیزائین کیا نیٹ رائیڈر بھائی نے لیکن تھوڑا سا ہیوی کر دیا مطلب اگر اس پہ اتنا زیادہ لکھا ہوا نہ ہوتا زیادہ جازبِ نظر ہوتا لیکن اوور آل بہت ہی اچھا کام کیا نیٹ رائیڈر بھائی نے
    توقیر بھائی۔ فاطمہ آپی اور ڈاکٹر رانا بھائی کے بنائے گئے سب ٹائٹل ایک سے بڑھ کہ ایک تھے خصوصا توقیر بھائی کا سمپل مگر بیحد پیارے ڈیزائین کی داد نہ دینا نا انصافی ہو گی
    ویلڈن توقیر بھیا

    ٭٭٭٭٭٭
    تلاوتِ کلام پاک۔ حدیث نبوی۔ حمدِباری تعالیٰ اور نعت رسولِ مقبول کی تعریف کے لئے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں بس اتنا کہوں گی کہ بہت خوب اور یہ سب شئیر کرنے پہ شہزاد بھائی۔ نیٹ رائیڈر بھائی۔ آئیٹی بوائے بھائی۔ تمریز بھائی کا بیحد شکریہ
    ٭٭٭٭٭٭
    سفیان بھائی کی تحریر ماہِ رمضان اور اس کے تقاضے ایک بہت اچھی تحریر تھی۔ ویلڈن
    ٭٭٭٭٭٭
    شہزاد بھائی کی تحریر جب محمدی مجمع میں آئے ایک بہت ہی زبردست اور ایمان افروز تحریر تھی لیکن ایک بات پہ تھوڑا سا کنفیوژن ہے وہ یہ کہ کیا محمدی کے ساتھ بھی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لکھا جائے گا؟؟؟
    محمدی تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے امتی کو کہا جاتا ہے نا۔۔۔؟؟؟
    میرے خیال سے تو نہیں لکھا جائے گا اس بارے میں آپ لوگ میری کنفیوژن دور کر دیں تو شکر گزار ہوں گی
    اس کے علاوہ یہ مکمل واقعہ کنٹیسٹ سیکشن میں بھی شئیر ہو چکا ہے
    لنک
    اور میں نے بھی جہاں جہاں یہ واقعہ پڑھا ہے وہاں جنت کی چابی کا جواب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بجائے کلمہ طیبہ لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ ہی پڑھا ہے امید ہے شہزاد بھائی یا تو میری تصحیح فرمائیں گے یا اپنی
    :jc_thankyou:
    ٭٭٭٭٭٭
    عبیر بھائی کی تحریر رمضان المبارک کو پانے والے بہت ہی عمدہ اور زبردست تحریر رہی
    ہم واقعی خوش قسمت ہیں کہ اللہ پاک نے ہمیں اتنی رحمتوں اور برکتوں والے مہینے سے نوازا
    ٭٭٭٭٭٭
    باسط کنگ بھائی نے ریفرنس کے ساتھ احادیث کی روشنی میں رمضان المبارک کے مقاصد کو بہت ہی اچھی طرح اُجاگر کیا
    ویلڈن باسط بھائی
    ٭٭٭٭٭٭
    فاطمہ آپی کا سافٹ وئیر ریویو زبردست
    اور اس کو پڑھ کہ میرے ذہن میں ایک زبردست سا آئیڈیا بھی آیا ہے
    میں ابھی ماما اور بابا کا نام لکھ کر اس کو لائٹنگ افیکٹ دوں گی
    اور جب گھر بات ہو گی تو بتاؤن گی ماما بابا میں نے آج آپ کا نام روشن کر دیا


    ٭٭٭٭٭٭
    حماد بھائی خلافِ معمول اس مرتبہ سنجیدہ روپ میں نظر آئے لیکن ان کی سنجیدہ تحریر بھی اپنے اندر ایک زبردست انداز لئے ہوئے تھی
    ایک چیز کی تصحیح کرنا چاہوں گی کہ پاکستان اسلامی یعنی قمری سالوں کے حساب سے 66 نہیں بلکہ 67 سال کا ہو جائے گا
    قمری سال تقریبا 355 دن کا ہوتا ہے اور عیسوی سال تقریبا 365 دن کا اس طرح دونوں میں تقریبا 10 دن کا فرق ہوتا ہے اور تقریبا 35 سال کے عرصے میں قمری سال عیسوی سال سے ایک سال زیادہ بڑھ جاتا ہے
    اور اس سے قبل 1978 اور 1979 میں بھی رمضان المبارک اگست کے ماہ میں آیا تھا
    اوور آل ایک بہت ہی زبردست اور سبق آموز تحریر
    ٭٭٭٭٭٭
    پاکستان کا قومی پرچم اور قومی ترآنہ حسیب بھائی کی ایک زبردست انفارمیٹو تحریر تھی
    بہت خوب حسیب بھائی
    ٭٭٭٭٭٭
    یومِ آزادی اس مرتبہ کچھ ایسے منائیں ویلڈن شہزاد بھائی
    آپ نے ایک ایسے ٹاپک پہ لکھا جس پہ اگر نہ لکھا جاتا تو میگزین کے ساتھ زیادتی ہوتی
    چودہ اگست کے حوالے سے بہت ہی اچھی تحریر
    ٭٭٭٭٭٭
    محمد عثمان سلیم بھائی کی تحریر 14 اگست 1947 ایک بہت اچھی تحریر تھی
    ویلڈن عثمان بھائی
    ٭٭٭٭٭٭
    کتنا مشکل ہے فاصلہ رکھنا
    نعت کو حمد سے جرا رکھنا
    ویلڈن حسیب بھائی آپ کی تحریر نعت گوئی کا مختصر جائزہ ایک بہت ہی عمدہ تحریر ہے
    زبردست
    ٭٭٭٭٭٭
    خرم فاروق بھائی اور درویش بھائی نے بہت ہی اچھے ریویوز دئیے
    بہت خوب گرین کپل
    ٭٭٭٭٭٭
    تھری جی کے موضوع پہ حسیب بھائی نے ایک بہت ہی معلوماتی تحریر لکھی لیکن اس میں کئی جگہ ٹیکنالوجی کو تیکنالوجی لکھا گیا ہے
    ایک آدھ مرتبہ ہوتا تو شاید میں ٹائپنگ ایرر سمجھ کہ چھوڑ دیتی لیکن اب نہ بابا نہ۔۔۔۔کوئی کمپرومائز نہیں
    یا تو اردو میں تکنیک لکھا جاتا ہے یا پھر انگلش میں ٹیکنالوجی
    امید ہے بُرا نہیں منائیں گے اور آئیندہ خیال رکھیں گے
    اوور آل ایک بہت ہی عمدہ اور انفارمیٹو تحریر
    ٭٭٭٭٭٭
    اقبال اور تحریکِ آزادی کے موضوع پہ حماد بھائی نے خوب لکھا اور ایک بات معلوم ہوئی کہ حماد بھائی حافظِ قرآن ہونے کے ساتھ ساتھ علامہ اقبال کی شاعری کی کتابوں کے بھی حافظ ہیں
    ٭٭٭٭٭٭
    نقاب کشائی کے متعلق کچھ کہنا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہو گا

    اس لئے کچھ کہے سنے بغیر اگلی تحریر کی طرف چلتے ہیں اوور آل ایک اچھی کاوش
    ٭٭٭٭٭٭
    سید توصیف عباس گیلانی کی تحریر عورت پڑھ کر ہنسی روکنا مشکل ہو گیا
    بہت خوب توصیف بھائی
    بہت خوب
    ٭٭٭٭٭٭
    اسماء آپی نے آٹھ زبردست کھانے پینے کی چیزوں کی ترکیبیں لکھ کر روزہ لگوا دیا ہے
    بہت زبردست تحریر اسماء آپی کی
    اسماء آپی آپ نے یہ سب ٹرائی تو ضرور کئے ہوںگے نا۔۔۔؟؟؟
    اور بہت اچھے بناتی بھی ہوں گی۔۔۔؟؟؟
    تو پھر کب میری دعوت کر رہی ہیں۔۔۔؟؟؟
    جلدی بتائیے گا
    ٭٭٭٭٭٭
    سائلنٹ جان بھائی المعروف خاموش بچے نے ایک زبردست ایڈ آن کا ایک بہت ہی اچھا ریویو پیش کیا
    گریٹ شئیرنگ
    ٭٭٭٭٭٭
    اور سب سے آخر میں غالب اعوان بھائی کی انٹری ایک چھوٹی سی ملاقات ایک زبردست اور مسکراتی ہوئی تحریر
    بہت ہی اچھا لکھا غالب بھائی نے
    ٭٭٭٭٭٭
    اب آتی ہوں ووٹنگ فار رینک کی طرف
    سب تحریریں ایک سے بڑھ کر ایک تھیں
    جس کی تحریر کا نام نہ لیا اس نے منہ پھُلا لینا ہے

    لیکن امید ہے کہ باقی ساتھی بُرا نہیں مانیں گے اور نیکسٹ ٹائم اور زیادہ اچھا لکھ کر رینک حاصل کریں گے
    مکمل ایمان داری اور ہر لحاظ سے غیر جانب داری کرتے ہوئے میرے ووٹ یہ ہیں
    ٭٭٭٭٭٭
    فرسٹ۔۔۔عورت۔۔۔سید توصیف عباس گیلانی
    سیکنڈ۔۔۔رمضان۔اگست اور ہماری ذمہ داری۔۔۔آئی آیم حماد
    تھرڈ۔۔۔نقاب کشائی۔۔۔آئی ایم عینی
    وعلیکم السلام
    واہ واہ سسٹر سب کے بارے میں اتنا اچھا تبصرہ کیا ہے آپ نے سچ بتاو محنت وصول ہوگئی ، اور آپ جو امتحان دینے گئی ہیں اللہ اس میں کامیابی سے ہمکنار کرئے آمین ۔

  11. #59
    Silentjan's Avatar
    Silentjan is offline Senior Member
    Last Online
    5th July 2013 @ 03:10 PM
    Join Date
    24 Jun 2010
    Location
    Tarbela
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    13,868
    Threads
    323
    Credits
    0
    Thanked
    1628

    Default

    سب سے پہلے تو میگزین ٹیم کو مبارکباد دینا چاہوں گا کہ انہوں نے کن مشکل حالات میں اس میگزین کو اتنی خوش اصلوبی اور کامیابی کے ساتھ شائع کیا ہے۔
    جس میں خاص طور پر نیٹ رائڈر بھائی اور شہزاد اقبال بھائی کا کام تو بے شک سراہے جانے کے قابل ہے۔

    ڈیزائن میں توقیر بھائی نے کافی زبردست لے آوٹ تیار کیا جس جو نیٹ رائڈر بھائی نے خوبصورت فنشنگ ٹچنگ دیں۔

    فاطمہ اقبال آپی اور ڈاکٹر رانا کا پیج ٹائٹل بھی شاندار رہا۔

    آئی ٹی بوائے اور تمریز بھائی کی طرف سے حمد و نعت کا بہترین انتخاب کیا گیا تھا۔

    رمضان کے بارے میں قرآن و حدیث سے حوالہ نیٹ رائڈر اور شہزاد بھائی کی طرف سے بہترین رہا۔

    ماہ رمضان اور اسکے تقاضے۔
    سفیان بھائی کی ایک بہترین تحریر تھی جس سے کافی کچھ سیکھنے کو ملا۔

    جب محمدی مجمع میں آئے۔
    شہزاد بھائی نے اسلامی تاریخ کا ایک بہترین واقعہ چنا اور ہم سب کے گوش گزار کیا۔

    رمضان المبارک کو پانے والے
    عبیر عالم کی ایک بہترین تحریر۔

    رمضان المبارک کے صحیح مقاصد کو اجاگر کرنا
    عبدالباسط (کنگ) کی ایک شاندار تحریر رہی جس سے سیکھنے کو ملا۔

    لائٹنگ افیکٹ
    کافی مختصر لیکن کافی شاندار ٹٹورئیل رہا فاطمہ آپی کی جانب سے۔

    رمضان ، اگست اور ہماری ذمہ داری
    حماد عرف معصوم بچہ کی ایک دل پر اثر کرنے والی تحریر تھی۔
    پر حماد پاجی یہ استاد بشیر ادھر بھی؟؟؟؟


    پاکستان کا قومی پرچم و قومی ترانہ
    عالمگیر بھائی کی ایک معلوماتی تحریر

    یوم آزادی اس بار کچھ ایسے منائیں۔
    شہزاد اقبال بھائی نے ہمیں جشن آزادی منانے کا ایک نیا طریقہ بتایا جو وقت کی ضرورت ہے۔

    ۔ ۱۴ اگست ۱۹۴۷
    ایم عثمان سلیمان کی اچھی تحریر تھی۔

    نعت گوئی کا مختصر جائزہ
    عالمگیر بھائی نے نعت رسول اللہ ﷺ پر ایک کافی معلوماتی تحریر لکھی۔

    اپنی ونڈوز کو دیجئے ایک الگ سٹائل
    خرم فاروق بھائی نے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی ایک شاندار آئی ٹی آرٹیکل پیش کیا۔
    خرم بھائی یہ سافٹ میرے بڑے بھائی کے لیپ ٹاپ میں انسٹالڈ ہے۔

    ٹائم سنپیر
    درویش پاجی کا ایک زبردست سافٹ ویئر ریویو
    درویش پاجی نے آجکل ویسے بھی سافٹ ویئرز کی دکان کھولی ہوئی ہے۔


    تھری جی
    حسیب عالمگیربھائی کا ایک اور معلوماتی تھریڈ

    اقبال اور تحریک آزادی
    حماد کے ہاتھوں ایک بہت ہی زبردست تحریر صفحہ قرطاس کے سینے میں پیوست ہوئی۔

    نقاب کشائی
    نور العین فاطمہ کی ایک ہنستی مسکراتی تحریر۔
    مجھے اس میں ایک صفحہ غائب لگ رہا ہے۔ایک نمبر کے بعد سیدھا پانچ نمبر۔
    لیکن تحریر کمال کی تھی۔مزا آیا پڑھنے میں۔

    عورت
    سید توصیف عباس گیلانی کی ایک شاندار تحریر
    جو ہنساتے ہنساتے ایک بہت ہی اچھا سبق دے گئی۔
    بے شک عورت کو جو مقام اسلام نے دیا ہے وہ کسی اور نے نہیں دیا۔

    پکوان
    اسماءمنیر نے اتنی ساری ڈشز کی تراکیب بھیجیں کہ منہ میں پانی آگیا پڑھتے پڑھتے

    ایک چھوٹی سی ملاقات
    غالب اعوان کی ایک ہنستی مسکراتی تحریر جس نے ہنسی سے لوٹ پوٹ کردیا۔
    شہزاد بھائی آپ جوابی کاروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔

    آخر میں یہی کہنا چاہوں گا کہ میگزین میں حصہ لینے والوں خصوصا میگزین ٹیم نے انتھک محنت سے ایک خوبصورت و دلکش رسالہ شائع کیا
    جس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔

    جزاک اللہ
    خاموش بچہ

  12. #60
    Silentjan's Avatar
    Silentjan is offline Senior Member
    Last Online
    5th July 2013 @ 03:10 PM
    Join Date
    24 Jun 2010
    Location
    Tarbela
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    13,868
    Threads
    323
    Credits
    0
    Thanked
    1628

    Default

    اب ووٹنگ کی باری

    پہلا نمبر: عورت از سید توصیف عباس گیلانی
    دوسرا نمبر: ماہ رمضان اور اسکے تقاضے از مولانا سفیان قاسمی
    تیسرا نمبر: حماد احمد کو انکی دونوں تحاریر کے لئے

    تمام احباب کی تحاریر شاندار تھیں، اور ووٹنگ کے لئے ایک ایک تحریر کو بار بار پڑھنا پڑا۔
    لیکن ووٹنگ میں صرف تین کا انتخاب کرنا تھا اس لئے تین ہی کیا۔
    انشاءاللہ باقی لکھاری دوست اگلی بار ترقی پائیں گے۔

    جزاک اللہ

Page 5 of 21 FirstFirst ... 234567815 ... LastLast

Similar Threads

  1. ITDunya Magazine August 2013
    By Net-Rider in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 80
    Last Post: 3rd September 2013, 04:59 PM
  2. ITDunya Magazine August 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 116
    Last Post: 3rd March 2012, 10:46 PM
  3. itdunya ko dil sy 14 august mubarak
    By babby in forum 14 August 2023.....Independence Day
    Replies: 6
    Last Post: 14th August 2011, 05:19 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •