Page 6 of 21 FirstFirst ... 345678916 ... LastLast
Results 61 to 72 of 251

Thread: ITDunya Magazine August 2012

  1. #61
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    Quote *I*am*Aini* said: View Post
    السلامُ علیکم
    صبح سویرے ویسے ہی آنکھ کھلی تو سوچا کہ آئی ٹی دُنیا پہ حاضری دے لوں اور جب ویب سائیٹ کھولی تو سب سی پہلی نظر میگزین پہ پڑی اور جھٹ پٹ پڑھنا سٹارٹ کر دیا
    سب سے پہلے تو آئی ٹی دُنیا میگزین ٹیم کے تمام ممبرز کا بیحد شکریہ ادا کرنا چاہوں گی جن کی انتھک محنت سے ہم تک اتنا پیارا میگزین پہنچا
    ٹائٹل پیج بہت اچھا ڈیزائین کیا نیٹ رائیڈر بھائی نے لیکن تھوڑا سا ہیوی کر دیا مطلب اگر اس پہ اتنا زیادہ لکھا ہوا نہ ہوتا زیادہ جازبِ نظر ہوتا لیکن اوور آل بہت ہی اچھا کام کیا نیٹ رائیڈر بھائی نے
    توقیر بھائی۔ فاطمہ آپی اور ڈاکٹر رانا بھائی کے بنائے گئے سب ٹائٹل ایک سے بڑھ کہ ایک تھے خصوصا توقیر بھائی کا سمپل مگر بیحد پیارے ڈیزائین کی داد نہ دینا نا انصافی ہو گی
    ویلڈن توقیر بھیا

    ٭٭٭٭٭٭
    تلاوتِ کلام پاک۔ حدیث نبوی۔ حمدِباری تعالیٰ اور نعت رسولِ مقبول کی تعریف کے لئے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں بس اتنا کہوں گی کہ بہت خوب اور یہ سب شئیر کرنے پہ شہزاد بھائی۔ نیٹ رائیڈر بھائی۔ آئیٹی بوائے بھائی۔ تمریز بھائی کا بیحد شکریہ
    ٭٭٭٭٭٭
    سفیان بھائی کی تحریر ماہِ رمضان اور اس کے تقاضے ایک بہت اچھی تحریر تھی۔ ویلڈن
    ٭٭٭٭٭٭
    شہزاد بھائی کی تحریر جب محمدی مجمع میں آئے ایک بہت ہی زبردست اور ایمان افروز تحریر تھی لیکن ایک بات پہ تھوڑا سا کنفیوژن ہے وہ یہ کہ کیا محمدی کے ساتھ بھی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لکھا جائے گا؟؟؟
    محمدی تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے امتی کو کہا جاتا ہے نا۔۔۔؟؟؟
    میرے خیال سے تو نہیں لکھا جائے گا اس بارے میں آپ لوگ میری کنفیوژن دور کر دیں تو شکر گزار ہوں گی
    اس کے علاوہ یہ مکمل واقعہ کنٹیسٹ سیکشن میں بھی شئیر ہو چکا ہے
    لنک
    اور میں نے بھی جہاں جہاں یہ واقعہ پڑھا ہے وہاں جنت کی چابی کا جواب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بجائے کلمہ طیبہ لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ ہی پڑھا ہے امید ہے شہزاد بھائی یا تو میری تصحیح فرمائیں گے یا اپنی
    ٭٭٭٭٭٭
    عبیر بھائی کی تحریر رمضان المبارک کو پانے والے بہت ہی عمدہ اور زبردست تحریر رہی
    ہم واقعی خوش قسمت ہیں کہ اللہ پاک نے ہمیں اتنی رحمتوں اور برکتوں والے مہینے سے نوازا
    ٭٭٭٭٭٭
    باسط کنگ بھائی نے ریفرنس کے ساتھ احادیث کی روشنی میں رمضان المبارک کے مقاصد کو بہت ہی اچھی طرح اُجاگر کیا
    ویلڈن باسط بھائی
    ٭٭٭٭٭٭
    فاطمہ آپی کا سافٹ وئیر ریویو زبردست
    اور اس کو پڑھ کہ میرے ذہن میں ایک زبردست سا آئیڈیا بھی آیا ہے
    میں ابھی ماما اور بابا کا نام لکھ کر اس کو لائٹنگ افیکٹ دوں گی
    اور جب گھر بات ہو گی تو بتاؤن گی ماما بابا میں نے آج آپ کا نام روشن کر دیا

    ٭٭٭٭٭٭
    حماد بھائی خلافِ معمول اس مرتبہ سنجیدہ روپ میں نظر آئے لیکن ان کی سنجیدہ تحریر بھی اپنے اندر ایک زبردست انداز لئے ہوئے تھی
    ایک چیز کی تصحیح کرنا چاہوں گی کہ پاکستان اسلامی یعنی قمری سالوں کے حساب سے 66 نہیں بلکہ 67 سال کا ہو جائے گا
    قمری سال تقریبا 355 دن کا ہوتا ہے اور عیسوی سال تقریبا 365 دن کا اس طرح دونوں میں تقریبا 10 دن کا فرق ہوتا ہے اور تقریبا 35 سال کے عرصے میں قمری سال عیسوی سال سے ایک سال زیادہ بڑھ جاتا ہے
    اور اس سے قبل 1978 اور 1979 میں بھی رمضان المبارک اگست کے ماہ میں آیا تھا
    اوور آل ایک بہت ہی زبردست اور سبق آموز تحریر
    ٭٭٭٭٭٭
    پاکستان کا قومی پرچم اور قومی ترآنہ حسیب بھائی کی ایک زبردست انفارمیٹو تحریر تھی
    بہت خوب حسیب بھائی
    ٭٭٭٭٭٭
    یومِ آزادی اس مرتبہ کچھ ایسے منائیں ویلڈن شہزاد بھائی
    آپ نے ایک ایسے ٹاپک پہ لکھا جس پہ اگر نہ لکھا جاتا تو میگزین کے ساتھ زیادتی ہوتی
    چودہ اگست کے حوالے سے بہت ہی اچھی تحریر
    ٭٭٭٭٭٭
    محمد عثمان سلیم بھائی کی تحریر 14 اگست 1947 ایک بہت اچھی تحریر تھی
    ویلڈن عثمان بھائی
    ٭٭٭٭٭٭
    کتنا مشکل ہے فاصلہ رکھنا
    نعت کو حمد سے جرا رکھنا
    ویلڈن حسیب بھائی آپ کی تحریر نعت گوئی کا مختصر جائزہ ایک بہت ہی عمدہ تحریر ہے
    زبردست
    ٭٭٭٭٭٭
    خرم فاروق بھائی اور درویش بھائی نے بہت ہی اچھے ریویوز دئیے
    بہت خوب گرین کپل
    ٭٭٭٭٭٭
    تھری جی کے موضوع پہ حسیب بھائی نے ایک بہت ہی معلوماتی تحریر لکھی لیکن اس میں کئی جگہ ٹیکنالوجی کو تیکنالوجی لکھا گیا ہے
    ایک آدھ مرتبہ ہوتا تو شاید میں ٹائپنگ ایرر سمجھ کہ چھوڑ دیتی لیکن اب نہ بابا نہ۔۔۔۔کوئی کمپرومائز نہیں
    یا تو اردو میں تکنیک لکھا جاتا ہے یا پھر انگلش میں ٹیکنالوجی
    امید ہے بُرا نہیں منائیں گے اور آئیندہ خیال رکھیں گے
    اوور آل ایک بہت ہی عمدہ اور انفارمیٹو تحریر
    ٭٭٭٭٭٭
    اقبال اور تحریکِ آزادی کے موضوع پہ حماد بھائی نے خوب لکھا اور ایک بات معلوم ہوئی کہ حماد بھائی حافظِ قرآن ہونے کے ساتھ ساتھ علامہ اقبال کی شاعری کی کتابوں کے بھی حافظ ہیں
    ٭٭٭٭٭٭
    نقاب کشائی کے متعلق کچھ کہنا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہو گا

    اس لئے کچھ کہے سنے بغیر اگلی تحریر کی طرف چلتے ہیں اوور آل ایک اچھی کاوش
    ٭٭٭٭٭٭
    سید توصیف عباس گیلانی کی تحریر عورت پڑھ کر ہنسی روکنا مشکل ہو گیا
    بہت خوب توصیف بھائی
    بہت خوب
    ٭٭٭٭٭٭
    اسماء آپی نے آٹھ زبردست کھانے پینے کی چیزوں کی ترکیبیں لکھ کر روزہ لگوا دیا ہے
    بہت زبردست تحریر اسماء آپی کی
    اسماء آپی آپ نے یہ سب ٹرائی تو ضرور کئے ہوںگے نا۔۔۔؟؟؟
    اور بہت اچھے بناتی بھی ہوں گی۔۔۔؟؟؟
    تو پھر کب میری دعوت کر رہی ہیں۔۔۔؟؟؟
    جلدی بتائیے گا
    ٭٭٭٭٭٭
    سائلنٹ جان بھائی المعروف خاموش بچے نے ایک زبردست ایڈ آن کا ایک بہت ہی اچھا ریویو پیش کیا
    گریٹ شئیرنگ
    ٭٭٭٭٭٭
    اور سب سے آخر میں غالب اعوان بھائی کی انٹری ایک چھوٹی سی ملاقات ایک زبردست اور مسکراتی ہوئی تحریر
    بہت ہی اچھا لکھا غالب بھائی نے
    ٭٭٭٭٭٭
    اب آتی ہوں ووٹنگ فار رینک کی طرف
    سب تحریریں ایک سے بڑھ کر ایک تھیں
    جس کی تحریر کا نام نہ لیا اس نے منہ پھُلا لینا ہے

    لیکن امید ہے کہ باقی ساتھی بُرا نہیں مانیں گے اور نیکسٹ ٹائم اور زیادہ اچھا لکھ کر رینک حاصل کریں گے
    مکمل ایمان داری اور ہر لحاظ سے غیر جانب داری کرتے ہوئے میرے ووٹ یہ ہیں
    ٭٭٭٭٭٭
    فرسٹ۔۔۔عورت۔۔۔سید توصیف عباس گیلانی
    سیکنڈ۔۔۔رمضان۔اگست اور ہماری ذمہ داری۔۔۔آئی آیم حماد
    تھرڈ۔۔۔نقاب کشائی۔۔۔آئی ایم عینی

    شکریہ سسٹر۔
    جو غلطی آپ نے بتائی ہے، وہ شاید پروف ریڈنگ میں ہو گئی ہے۔ لیکن آپ نے درست ہی وضاحت کی ہے۔

    میں نے جو لائنیں لکھ کر ارسال کی تھیں ، وہ کچھ یوں تھیں۔ کاپی پیسٹ کر رہا ہوں۔:۔

    ہمیں اس بات کی دور دور تک خبر ہی نہیں کہ اسلامی سال یعنی قمری سال کے حساب سے تو ہمارا پیارا پاکستان پینسٹھ نہیں سرسٹھ برس کا ہو چکا ہے۔ قمری سال عام طور پر شمسی سال سے تقریباً دس دن چھوٹا ہوتا ہے۔ اور یوں پینسٹھ شمسی سال گزرنے کے دوران سرسٹھ قمری سال بیت چکے ہیں۔ اور اسلامی لحاظ سے ماشاءاللہ یہ مملکت خداداد سرسٹھ برس کی ہو چکی ہے" بلال اور دیگر دونوں طالب علم اس حیرت انگیز اور خوبصورت انکشاف پر حیرت زدہ دکھائی دے رہے تھے۔

    بہر حال چھیاسٹھ کیسے ہو گیا پروف ریڈنگ میں، اس کی فکر نہ کریں۔ ہو جاتا ہے کبھی کبھار۔

    پچھلی بار بھی تیزی میں ایک خبر کی ہیڈنگ میں شہزاد اقبال کا اور نیچے رائیڈر پا جی کا نام آ گیا تھا۔


    اتنے ڈھیر سارے مواد کے ہوتے ہوئے ایسی غلطیاں بڑے سے بڑے میگزینز میں بھی ہو جاتی ہیں اور ہوتی رہتی ہیں۔


    لیکن میرے ولوں (میری طرف سے ) نہیں ہوئی۔


    بلکہ آپ کی پوسٹ کے بعد دوبارہ تھریڈ پڑھا پہلے۔ وہاں چھیاسٹھ لکھا تھا۔ پھر حیران ہو کر وہ فائل دیکھی جو ارسال کی تھی۔ وہاں سرسٹھ ہی لکھا تھا۔



    بہت بہت شکریہ ایک بار پھر۔ اور دوسری تحریر پسند کرنے کا بھی شکریہ۔ اقبال کے بلاشبہ مسلمانوں پر بے پناہ احسانات ہیں۔ ہم سمجھنے کی کوشش کریں تو ہی ۔

  2. #62
    IDEAL BOY's Avatar
    IDEAL BOY is offline Senior Member+
    Last Online
    26th January 2019 @ 08:03 PM
    Join Date
    07 Jul 2012
    Location
    ChAkWaL
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    6,452
    Threads
    141
    Credits
    973
    Thanked
    584

    Default

    My first vote goes to i*am*aini for nakab kushai,
    Second ~*I*AM*HUMMAD*~
    3rd:Ghalib Awan for spaid spaid story

  3. #63
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    جن دوستوں نے میری تحاریر کو پسند کیا اور جنہوں نے ووٹ کیا، جنہوں نے غلطیوں کی نشاندہی کی، سب کا بہت بہت شکریہ۔

    اسی کا نام پازیٹو فیڈ بیک ہے۔ جس کو میں سب سے زیادہ پسند کرتا ہوں۔

    ابھی مجھے وقت نہیں مل سکا سارا میگزین پڑھنے کا۔ امتحانات کی تیاری بھی چل رہی ہے۔ آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔ جیسے ہی فرصت ملی، پڑھیں گے اور ارسال بھی کر دیں گے۔

  4. #64
    Reehab is offline Senior Member
    Last Online
    12th November 2018 @ 06:28 PM
    Join Date
    29 May 2009
    Location
    Dammam
    Gender
    Male
    Posts
    2,448
    Threads
    40
    Credits
    1,150
    Thanked
    449

    Default

    Aslama alekum. Bhaye bhut hi zabardast magzine. sub bakaml sharings . ki jis ke liye aap mubarik bad ke mustahik hien
    Net rider bahye aap ka suna tha ke accident ho gaya bafazle TALLAH apa theek ho gaye ALLAH pak aap ko shat se nawaze ameen.
    mere hisab se jo vote karna tha woh yeh hien



    1 award goes to . I m hummad

    2. Yahoodi muqalima wale post shezad bahye ki

    3. sister aini for naqab kushayee

  5. #65
    IT.BOY's Avatar
    IT.BOY is offline Senior Member
    Last Online
    17th November 2017 @ 12:13 PM
    Join Date
    26 Dec 2007
    Location
    *MAA KI AGOOSH*
    Gender
    Male
    Posts
    28,374
    Threads
    651
    Credits
    998
    Thanked
    3079

    Default

    وعلیکم السلام
    ماشا٫ اللہ ہر ماہ کی طرح اس ماہ کا شمارہ پچھلے شمارے سے بھی بہت عمدہ لگا۔
    سب کی ہی تحریر بہت اچھی لگی۔۔۔اتنی محنت اور اچھے انداز میں ہر میگزین ٹیم ممبر نے اپنا کام انجام دیا اور ساتھ ساتھ میگزین میں شامل ہونے والےممبران نے بھی اپنی کوئی کسر نہیں چھوڑی۔

    اللہ پاک اس میگزین میں محنت کرنے والے تمام ہی ممبران کو ہمیشہ ہمیشہ خوش رکھے۔۔
    آمین
    [FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]

  6. #66
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    وعلیکم اسلام
    ماشا٫ اللہ ہر بار کی طرح ایک بہترین میگزین دیکھنے کو اور پڑھنے کو ملا،آپ سب کے جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہو گئی
    توقیر بھائی، نیٹ رائیڈر بھائی، فاطمہ آپی، خرم بھائی، شہزاد بھائی،حسیب بھائی،ڈاکٹر رانا بھائی،حماد پا جی، عینی سسٹر اور آپ سب کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے میگزین میں حصہ لیا آپ سب نے اتنی محنت سے لکھا ڈیزائن کیا
    جس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے،
    آپ سب کے ایک بار پھر بے حد شکریہ
    الله رب ال عزت آپ سب کو خوش رکھے، آمین ثم آمین
    جزاک الله خیرا

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  7. #67
    *Sahir* is offline Advance Member
    Last Online
    18th March 2024 @ 06:06 AM
    Join Date
    24 Dec 2009
    Location
    IT.Dunya.Com
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    4,565
    Threads
    264
    Credits
    1,404
    Thanked
    398

    Default

    وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    اس شمارے کی چتنی تعریف کی جائے اُتنی کم ہے۔۔ تمام ٹیم میگزین نے بہت ہی محنت کی۔۔ اور بہت ہی عمدہ کام کیا ہے تمام دوستوں نے۔۔ میری دُعا ہے کے اللہ پاک یونہی آئی ٹی دُنیا کو ترقی کی راہ پر گامزن رکھے۔۔ آمین۔۔

  8. #68
    Dagger's Avatar
    Dagger is offline Senior Member
    Last Online
    7th July 2013 @ 02:55 AM
    Join Date
    18 Mar 2010
    Location
    Searching...
    Gender
    Male
    Posts
    15,226
    Threads
    300
    Thanked
    2738

    Default

    Jazak Allah Rider Bhai Bhoot He Umda Kamal Ka Shumara Share Kiyea Main Tamam Magazine Team Ka Shukar Guzar Hoon Jinooo Ny Itny Busy Schedule Sy Time Nikal K Magazine Main Hissa Liya Magzine Download Kr Liyea Hy Insha Allah Room Main Wapis Ja K Zarror Pharoon Ga


    aik Bar Phr Sy Shukria

  9. #69
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Thanked
    412

    Default

    السلامُ علیکم
    محترم خرم فاروق صاحب
    آپ کا ٹیٹوریل بہت عمدہ ہے
    اپنی ونڈو کو دیں نیا لک
    اس سوفٹ وئیر کو انسٹال کرنے کے لئے جب بٹن پر کلک کیا تو یہ صفحہ کھلا جب ڈاونلوڈ بٹن پر کلک کیا تو "وی ایل سی ویڈیو کنورٹر'ڈاونلوڈ ہوا ۔
    پلیز بتائیں کہ آپ کا یہ سوفٹ وئیر کس طرح ڈاونلوڈ ہوسکتا ہے؟

    Name:  000000.jpg
Views: 224
Size:  62.3 KB

  10. #70
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    Quote Sazub said: View Post
    السلامُ علیکم
    محترم خرم فاروق صاحب
    آپ کا ٹیٹوریل بہت عمدہ ہے
    اپنی ونڈو کو دیں نیا لک
    اس سوفٹ وئیر کو انسٹال کرنے کے لئے جب بٹن پر کلک کیا تو یہ صفحہ کھلا جب ڈاونلوڈ بٹن پر کلک کیا تو "وی ایل سی ویڈیو کنورٹر'ڈاونلوڈ ہوا ۔
    پلیز بتائیں کہ آپ کا یہ سوفٹ وئیر کس طرح ڈاونلوڈ ہوسکتا ہے؟

    Name:  000000.jpg
Views: 224
Size:  62.3 KB
    بردار جہاں پے

    Softpedia Secure Download (US)
    لکھا ہے اس پے کلک کرے

  11. #71
    *Tamraiz*'s Avatar
    *Tamraiz* is offline Advance Member+
    Last Online
    29th August 2022 @ 08:08 AM
    Join Date
    26 Nov 2010
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    16,583
    Threads
    1051
    Credits
    1,207
    Thanked
    1738

    Default

    وعلیکم السلام
    اس دفعہ بھی ہر دفعہ کی طرخ بہت ہی شاندار میگزین ہے۔اور
    اس دفعہ بھی ہر دفعہ کی طرخ بہت ہی اعلی ڈئزائننگ ہے۔
    میری طرف سے پوری ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو اتنے اچھی میگزین کے لیے

  12. #72
    mayazghafoor is offline Junior Member
    Last Online
    10th December 2022 @ 08:36 AM
    Join Date
    23 Dec 2011
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    27
    Threads
    0
    Credits
    1,361
    Thanked
    0

    Default

    appreciative

Page 6 of 21 FirstFirst ... 345678916 ... LastLast

Similar Threads

  1. ITDunya Magazine August 2013
    By Net-Rider in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 80
    Last Post: 3rd September 2013, 04:59 PM
  2. ITDunya Magazine August 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 116
    Last Post: 3rd March 2012, 10:46 PM
  3. itdunya ko dil sy 14 august mubarak
    By babby in forum 14 August 2023.....Independence Day
    Replies: 6
    Last Post: 14th August 2011, 05:19 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •