Page 8 of 21 FirstFirst ... 56789101118 ... LastLast
Results 85 to 96 of 251

Thread: ITDunya Magazine August 2012

  1. #85
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    بڑے تیز ہیں استاد جی۔
    بڑے ہی تیز ہیں۔

  2. #86
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    سوار تو بھائی سوار ہی ہے بے چارہ اس سے ایسی غلطی کی گنجائش

    اور شہزادے کی کیا بات ہے نہ معلوم کس کس کے آرٹیکل
    مجھے دئیے لیکن کمال یہ ہے کہ مجھ تک نہیں پہنچے
    اب بتائو میں تو جواب دے دے کر تھک گیا
    بلکہ لیٹ گیا

    اس لئے سرسٹھ اور اور پیسنٹھ سب برابر ہوجاتے ہیں

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post
    استاد جی ماضی میں ، میں بھی پروف ریڈنگ میں عجیب و غریب حماقتیں کرتا رہا ہوں کئی جگہوں پر۔ مطلب جس کا آرٹیکل ہوتا تھا وہ درست ہوتا تھا، اور پروف ریڈنگ کے بعد میں ہڈی پسلی ایک کر دیتا تھا۔ تو مجھے کسی سے کوئی گلہ نہیں۔ بلکہ مجھے تو ہنسی آ جاتی ہے بس تھوڑی سی، یہ معمولی تبدیلی دیکھ کر۔ ہوا یہ کہ میں نے لفظ "سرسٹھ" لکھا تھا۔ اس کو فیگرز میں کنورٹ کرتے وقت کسی سوار نے یا کسی شہزادے نے شاید 66 لکھ دیا۔ باقی سب ٹھیک ہے۔ لیکن اس سے ممبرز کو یقین ہو گیا کہ معصوم بچے کا دماغ واقعی ایسا ہے جیسا کچا ہدوانہ ہوتا ہے۔

    باقی یہ کیوں ، کیا ، کیسے کا جواب میں نے دیا تو میرا رنگ کالا ہی نہ ہو جائے استاد جی۔

    شہزاد پا جی تو دو سال سے چھری لے کر میری تاک میں ہیں اور کہتے رہتے ہیں:۔ باز آ جا، باز آ جا۔

  3. #87
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post
    بڑے تیز ہیں استاد جی۔
    بڑے ہی تیز ہیں۔

    اگر جس کے استاد تیز نہ ہو
    تو پھر تمہارے جیسے شاگرد
    کہاں سے نصیب ہو اس مملکت خداداد
    کو انشا اللہ تعالی

    جیتے رہو اور حد ادب میں رہو
    استاد بشیر جیسا احترام نہ کرو مگر
    یہ تیز اور سلو مت کہوں

  4. #88
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    استاد جی یہ انورٹڈ کوماز کا مسئلہ ہنوز قائم و دائم ہے یونیکوڈ سپورٹڈ ان پیج میں۔

    اسی کی وجہ سے میں نے یہ تحریر ورڈ میں دی تھی۔

    لیکن یہاں اب بھی تمام باتوں میں آغاز کے کوماز اور اختتام کے کوماز میں فرق واضح نہیں ہو رہا۔

    [IMG]http://i939.***********.com/albums/ad238/iamhummad/goooooooood.jpg[/IMG]

    رائیڈر پا جی، اس کا ایک حل یہ بھی ہو سکتا ہے اس مقصد کے لئے ان پیج کے پرانے ورژن (قاسمی صاحب والے) کو ہی یوز کر لیا جائے۔

    اور اگر یونیکوڈ سے ان پیج میں کنورٹ کرنے کا ہی مسئلہ درپیش ہے تو وہ کام تو "اردو یونیکوڈ کنورٹر" سافٹ وئیر سے بھی ہو سکتا ہے۔

    لیکن اُس میں انورٹڈ کوماز کا رولا نہیں ہوتا۔

    یونیکوڈ سپورٹڈ ان پیج یعنی لیٹیسٹ ان پیج کا یہ رولا بھی ہے کہ پرانے ان پیج میں اگر کوماز درست بھی لکھے ہوں، تو اس ان پیج میں اوپن ہو کر کئی بار کوماز "تباہ" ہو جاتے ہیں۔

  5. #89
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote net-rider said: View Post

    اگر جس کے استاد تیز نہ ہو
    تو پھر تمہارے جیسے شاگرد
    کہاں سے نصیب ہو اس مملکت خداداد
    کو انشا اللہ تعالی

    جیتے رہو اور حد ادب میں رہو
    استاد بشیر جیسا احترام نہ کرو مگر
    یہ تیز اور سلو مت کہوں
    ہاہاہاہا۔ استاد جی آپ آئیں، آپ کے پیر چھو کے بھی کمرے سے نکل جائیں گے ، جس طرح بلال نے کیا تھا۔

    بے فکر رہیں، صرف پیر ہی چھوئیں گے، جوتی نہیں چکنی۔

  6. #90
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote net-rider said: View Post
    سوار تو بھائی سوار ہی ہے بے چارہ اس سے ایسی غلطی کی گنجائش

    اور شہزادے کی کیا بات ہے نہ معلوم کس کس کے آرٹیکل
    مجھے دئیے لیکن کمال یہ ہے کہ مجھ تک نہیں پہنچے
    اب بتائو میں تو جواب دے دے کر تھک گیا
    بلکہ لیٹ گیا

    اس لئے سرسٹھ اور اور پیسنٹھ سب برابر ہوجاتے ہیں
    جی بالکل استاد جی۔
    جب انیس بیس کا فرق نہیں کوئی خاص ہوتا تو پھر یہ تو چھیاسٹھ اور سرسٹھ کا ہے۔
    چلتا بھی رہتا تو میں کیا کر لیتا ، سوائے تیل دیکھنے اور تیل کی دھار دیکھنے کے۔ لیکن اب آپ نے بدل دیا تو اب تیل کے اندر پکوڑے تلنے کا منظر بھی دیکھ سکتا ہوں شوق سے۔

  7. #91
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post

    ہاہاہاہا۔ استاد جی آپ آئیں، آپ کے پیر چھو کے بھی کمرے سے نکل جائیں گے ، جس طرح بلال نے کیا تھا۔

    بے فکر رہیں، صرف پیر ہی چھوئیں گے، جوتی نہیں چکنی۔
    ہمم جھوتی چور کہاں میگزین میں بھی ذکر کیا ہے پا جی یہ چکر کیا ہے

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  8. #92
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post

    جی بالکل استاد جی۔
    جب انیس بیس کا فرق نہیں کوئی خاص ہوتا تو پھر یہ تو چھیاسٹھ اور سرسٹھ کا ہے۔
    چلتا بھی رہتا تو میں کیا کر لیتا ، سوائے تیل دیکھنے اور تیل کی دھار دیکھنے کے۔ لیکن اب آپ نے بدل دیا تو اب تیل کے اندر پکوڑے تلنے کا منظر بھی دیکھ سکتا ہوں شوق سے۔
    پا جی کیا ٦٦ اور کیا ٦٧
    جیسے پہلا تھا ویسے کے ویسا ہی ہے

  9. #93
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    اور پا جی آپ کو ایک بات بتاؤں او وہ والے بتاؤں نہیں ہر وقت کھانے کہ نہ سوچا کروں
    یہ میگزین استاد جی نے تیار کیا اور کس طرح کیا یہ وہ ہی جانتے ہیں یا الله رب ال عزت جانتا ہے یہ بات اس لیے بول رہا ہوں کہ اس طرح ان کا ایکسیڈنٹ ہوا تھا اس کے ریکوری کرنا اور پھر ہم سب کے لیے اتنا شاندار میگزین بنانا قابل ستایش بات ہے اس بات پے ہم سب کو ان کا حوصلہ بڑھانا چاہے اور رہا سوال غلطیوں کا توغلطیاں ہو جاتی ہے ہر انسان سے ہوتی ہے ایک تھریڈ بنانے میں ہو جاتی ہے یہ تو ماشاءاللہ سے میگزین ہے اس لیے چھوٹی موٹی غلطیوں کو دار گزر کر دیا کرے اور اگر پھر بھی آپ کو بہت شکوہ ہو تو میگزین ٹیم کو پی ایم پے رابطہ کیا کرے شکریہ

    جزاک الله خیرا

    پا جی آپ کو نہیں کہا سمجھ کر لو متھے کنال دے کر لیکن بٹن چبا کے

  10. #94
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    شاگرد عزیز بے فکر رہو ابھی تو اس سے تھوڑا صرف نظر کرلو
    یعنی سمجھ لو تم انورٹڈ کومے صحیح پڑھ رہے ہوں
    آئندہ کے لئے میں نے انہیں ایسے نکال دینا ہے کہ
    جیسے تم نے کبھی کومے لگائے ہی نہیں بلکہ یہاں کچھ
    اور بندوبست کرلیں گے آپ کے مشورے کے حساب سے انشا اللہ تعالی

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post
    استاد جی یہ انورٹڈ کوماز کا مسئلہ ہنوز قائم و دائم ہے یونیکوڈ سپورٹڈ ان پیج میں۔

    اسی کی وجہ سے میں نے یہ تحریر ورڈ میں دی تھی۔

    لیکن یہاں اب بھی تمام باتوں میں آغاز کے کوماز اور اختتام کے کوماز میں فرق واضح نہیں ہو رہا۔

    رائیڈر پا جی، اس کا ایک حل یہ بھی ہو سکتا ہے اس مقصد کے لئے ان پیج کے پرانے ورژن (قاسمی صاحب والے) کو ہی یوز کر لیا جائے۔

    اور اگر یونیکوڈ سے ان پیج میں کنورٹ کرنے کا ہی مسئلہ درپیش ہے تو وہ کام تو "اردو یونیکوڈ کنورٹر" سافٹ وئیر سے بھی ہو سکتا ہے۔

    لیکن اُس میں انورٹڈ کوماز کا رولا نہیں ہوتا۔

    یونیکوڈ سپورٹڈ ان پیج یعنی لیٹیسٹ ان پیج کا یہ رولا بھی ہے کہ پرانے ان پیج میں اگر کوماز درست بھی لکھے ہوں، تو اس ان پیج میں اوپن ہو کر کئی بار کوماز "تباہ" ہو جاتے ہیں۔
    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post

    ہاہاہاہا۔ استاد جی آپ آئیں، آپ کے پیر چھو کے بھی کمرے سے نکل جائیں گے ، جس طرح بلال نے کیا تھا۔

    بے فکر رہیں، صرف پیر ہی چھوئیں گے، جوتی نہیں چکنی۔
    جزاک اللہ میرے شاگرد عزیز

    میں نے اب جب بھی آنا ہے تو ننگے پائوں ہی آنا ہے تمہارے پاس
    کیونکہ آخری میں جو جوتی چکنے کی بات کردی بس جی
    عقلمند استاد کو عقلمند شاگرد کا اشارہ ہی کافی ہے
    جیو میرے بھائی جیو
    بلکہ آج کل تو جیو پر صرف عامر بھائی جی رہے ہیں

    جو جب بھی سحری یا افطاری ٹائم میں مجھے دیکھائی دیتے ہے
    بکہ لفٹ میں جارہے تھے تو میں نے ان سے پوچھ لیا عامر بھائی
    غالب فلم دیکھی ہے

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post

    جی بالکل استاد جی۔
    جب انیس بیس کا فرق نہیں کوئی خاص ہوتا تو پھر یہ تو چھیاسٹھ اور سرسٹھ کا ہے۔
    چلتا بھی رہتا تو میں کیا کر لیتا ، سوائے تیل دیکھنے اور تیل کی دھار دیکھنے کے۔ لیکن اب آپ نے بدل دیا تو اب تیل کے اندر پکوڑے تلنے کا منظر بھی دیکھ سکتا ہوں شوق سے۔
    نہیں بھائی جہاں بات پاکستان کی ہو تو پھر
    ٹائم نکال کر ہر چیز کرنا ہوگی

    اور رہی بات تیل کے اندر پکوڑے تلنے کا منظر
    تو وہ تم سے اچھا کون دیکھ سکتا ہے ماشااللہ

  11. #95
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    میں نے اب جب بھی آنا ہے تو ننگے پائوں ہی آنا ہے تمہارے پاس
    کیونکہ آخری میں جو جوتی چکنے کی بات کردی بس جی
    عقلمند استاد کو عقلمند شاگرد کا اشارہ ہی کافی ہے
    جیو میرے بھائی جیو
    بلکہ آج کل تو جیو پر صرف عامر بھائی جی رہے ہیں

    جو جب بھی سحری یا افطاری ٹائم میں مجھے دیکھائی دیتے ہے
    بکہ لفٹ میں جارہے تھے تو میں نے ان سے پوچھ لیا عامر بھائی
    غالب فلم دیکھی ہے

    مجھے معلوم نہیں تھا اس بات کے بارے میں کہ ان کو دوبارہ سے جیو پے جیو کر دیا ہے
    واہ ارے پاکستان تیرا الله رب العزت ہی حافظ

  12. #96
    ladlajutt's Avatar
    ladlajutt is offline Advance Member
    Last Online
    30th June 2021 @ 05:34 PM
    Join Date
    07 Aug 2012
    Location
    lhr
    Gender
    Male
    Posts
    2,007
    Threads
    99
    Credits
    19
    Thanked
    134

    Default thanks

    very nice

Page 8 of 21 FirstFirst ... 56789101118 ... LastLast

Similar Threads

  1. ITDunya Magazine August 2013
    By Net-Rider in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 80
    Last Post: 3rd September 2013, 04:59 PM
  2. ITDunya Magazine August 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 116
    Last Post: 3rd March 2012, 10:46 PM
  3. itdunya ko dil sy 14 august mubarak
    By babby in forum 14 August 2023.....Independence Day
    Replies: 6
    Last Post: 14th August 2011, 05:19 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •