Dosto muje pc k liye sonic game chahiye please koi share
kar den.
Dosto muje pc k liye sonic game chahiye please koi share
kar den.
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
ان میں سے جو پسند آئے اس کا لنک دیں
میں آپ کو ڈاؤنلوڈ کرکے دے دونگا وہ گیم
Ye Game Download Kar Den.
Link:http://www.sonicgames.com/sonic_flas...entures-2-game
ap ki bohat meharbani hogi.
آپ سب سے پہلے یہ سافٹویئر اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کردیں تاکہ گیمس کمپیوٹر پر آسانی سے چل سکیں
کلک کریں شاک ویو پلیئر ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے
اگر اوپر والا سافٹویئر ڈاؤنلوڈ نہ کرنا چاہیں تو پھر بھی آپ یہ گیمس کسی براؤزر کے اندر اوپن کر سکتے ہیں
مطلوبہ گیم ڈائیریکٹ ڈاؤنلوڈ کریں یہاں سے
Sonic.zip
اسے پی سی میں پہلے ایکسٹریکٹ کیجیے گا
کوءی مسءلہ آ رہا ہو تو بتاءیں
اور بھی گیمس پسندآءیں توآپ بس لنک دے دیجیے گا
Bookmarks