بہت بہت مبارک ہو شعیب بھائی
اللہ آپ کی عمر دراز کرے۔آمین
تھریڈ بنانے کا شکریہ سیفی
بہت بہت مبارک ہو شعیب بھائی
اللہ آپ کی عمر دراز کرے۔آمین
تھریڈ بنانے کا شکریہ سیفی
شکر ہے میرا نام نہیں تھا ان
میں
خیر مبارک ہو خاموش جن سوری جان صاحب ویسے تو آپ کی زندگی کا ایک سال کم ہوگیا پر وہ کیا کہتے ہیں رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی ہے۔۔۔ اللہ پاک آپ کی زندگی میں برکت دے اور جیسے وہ چاہتا ہے ویسے گزارنے کی توفیق عطا فرمائے
میرے لیے بھی دعا کرتے رہا کریں۔
شکر ہے میری برتھ ڈے کا کسی کو پتہ نہیں
Silent Jan ....
بالکل
Silent
ہی ہو گئے ہو ۔۔۔
لگتا ہے کسی نے کیک نہیں دیا ،،۔۔۔۔
اللہ پاک جناب کو اپنی رحمت میں رکھیں
میری طرف سے سائیلنٹ جان کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
Bhai hmari trf se b ap ko boht boht mobark ho
.
.
K ap ki zindgi ka aik aur qeemti sal km ho gya
[SIGPIC][/SIGPIC]
Ability Can Never Remain Hidden.
ارے واہ جی
شاہین بچے اگر تم تھوڑا پہلے خبر دے دیتے تو یہ خاموش بچہ ہاتھ آ گیا تھا
خیر، کوئی بات نہیں، خاموش بچے کو سالگرہ بہت
بہت مبارک ہو
[IMG]http://3.bp.*************/-Emb52vSgaQ0/TeQI01RLtwI/AAAAAAAACdU/QLk3L3T60do/s1600/birthday6.gif[/IMG]
اللہ پاک آپ کو دنیا و آخرت میں کامیاب فرمائے
آمین
خوبصورت تھریڈ بنانے کا بہت بہت شکریہ شاہین بچے
وعلیکم السلام
شکریہ شاہین بچے آپ نے اتنا پیار و محبت سے لبریز تھریڈ بنایا مجھ نا چیز کے لئے۔
جزاک اللہ
اور تعریف تو کچھ زیادہ ہی کردی۔
اور پاجی یہ میں نے کب سے مسٹر ٹر ٹر کی کلاسیں لینا شروع کی ہیں جو آپ نے مجھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
لیٹ ریپلائی کے لئے معذرت۔ آج طوفان و باد و باراں کی وجہ سے بجلی کا مسئلہ تھا۔
Bookmarks