پاجی وہ بات یہ ہے کہ
آج یہاں کافی بارش ہوئی اور ساتھ میں ہوا بھی کافی تیز تھی۔
اس لئے کچھ درخت کی ٹہنیاں وغیرہ بجلی کی تاروں کے ساتھ علیک سلیک کرنے لگ گئی تھی۔
جس کی وجہ سے لائٹ اڑ گئی۔
پھر جس وقت آئی اس وقت تراویح کا ٹائم تھا۔
اور تراویح کے بعد کا ایک گھنٹہ ہم دوست دریا کے کنارے گزارتے ہیں۔
اسلئے دیر ہوگئی ریپلائے میں۔
بہت بہت مبارک ہو آپ کے آپ کا یوم پیدائش
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر مشکل کو آسان فرمائے
اور دین و دنیا میں ترقی عطاء فرمائے
ویسے اس مہینہ(اگسٹ) کی پیدائش والے بہت ہی اچھے مزاج کے حامل ہوتے ہیں
اور علم سے کافی محبت کرتے ہیں اور صاحب علم ہوتے ہیں
ہاں ایک برائی جو ان میں موجود ہوتی ہے وہ سونے کی زیادتی ہے
یہ لوگ آرام پسند ہوتے ہیں۔ اور کیوں نہ آرام پسند ہو اسی مہینہ میں تو آزادی ملی تھی
اب جگ کر کرنا کیا ہے
جناب سیف بھائی بہت بہت شکریہ موقعہ فراہم کرنے کا
ویسے اب آپ تو ڈیزئنر ہی بن گئے ہو بھائی
ممبرس کو اپنا ڈیزئن ڈیڈیکٹ کرتے کرتے ان کی محبت حاصل کرتے ہوے
اس کی چمک اپنے ڈیزئن میں پیش کرتے جارہے ہو
جزاک اللہ الحلیم جل جلالہ
Bookmarks