Make it ur wallpapr.
Make it ur wallpapr.
توقیر بھائی بہت پیاری نظم اور بہترین رنگوں کے ساتھ ڈیزائن کرکے ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ
حب الوطنی کا جذبہ آپ کی ڈیزئن سے ظاہر ہو رہا ہے
اور آپ کی محبت ہی نے اس کو کمال بخش دیا
آپ کو آپ کے ملک کی آزادی بہت بہت مبارک ہو
اللہ تعالیٰ تمام عالم کے مسلمانون کو دشمنوں کے شر سے محفوظ فرمائے
اور تمام عالم کے مسلمان کی نصرت و کامیابی عطاء فرمائے
آمین آمین ثم آمین
mashallah very nice
Salam::
وعلیکم السّلام قابلِ تعظیم
Toqeer Sheikh
بہت ہی خوب بھئی۔
آپ نے بہت پیاری ڈئیزائننگ کی ہے۔
بہت بھلا ٹیکسٹ افیکٹ لگ رہا ہے۔
کیا بات ہے۔
آپ کا بے حد شکریہ۔
good designing
very nice designing
Laadla*
بہت ہی شاندار[SIZE="6"][/SIZE]PHP Code:
[FONT="Comic Sans MS"][/FONT]
Bookmarks