sarwarbobby said:
بسم ا للہ ا لر حمن ا لر حیم
ا سلا م و علیکم
جنا ب میں نے ا پنا ایک بلا گ بنا یا ہے جس میں مجھے ا سکر ین شا ٹ د ینا ہو تا ہے ا سکر ین شا ٹ تو لے کر دے دیتا ہو ں مسئلہ یہ ہے کہ دیکھنے و ا لو ں کو ا لفا ظ صحیح نظر نہیں آ تے پکچر بہت چھو ٹی آ تی ہے ا مید کر تا ہو ں آ پ سمجھ گئے ہو ں گے شکر یہ
وعلیکم السلام
شاید میں آپ کی پرابلم سمجھ رہا ہوں
کیا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ جب آپ اسکرین شاٹ کیپچر کرتے ہو تو
وہ پی سی پر تو صحیح ہوتا ہے مگر بلاگ پر لگانے سے وہ آٹو ریسائیز ہوکر چھوٹا ہو جاتا ہے
ایسا کیا؟
Bookmarks