ans:1 page number 25 ans:2 IT Magzine Writter of the month and magzine team
ans:1 page number 25 ans:2 IT Magzine Writter of the month and magzine team
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے سب ہی ممبرز اللہ تبارک تعالی کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہونگے انشا اللہ تعالی
مقابلے کا ٹائم ختم اور تھریڈ ہوا کلوز
صرف یہی کہنا چاہونگا کہ اس بار مجھے بے حد مایوس ہوئی
سب ہی نے ایک ہی جواب کو کوڈ کرکے آگے کردیا
کسی نے بھی بقیہ صفحات کو چیک نہیں کیا ؟؟؟؟
سوال پوچھا گیا تھا کہ کس کس صفحے پر عید مبارک لکھا ہے
کیا ایسا ہوسکتا تھا کہ سوال میں پوچھا گیا
کس کس صفحے پر اور عید مبارک صرف ایک ہی جگہ لکھا جاتا؟؟؟؟
بہرحال انشا اللہ تعالی اس مقابلے کے رزلٹ کا جلد ہی اعلان کردیا جائے گا
ابھی میں سسپنس ہی رہنے دیتا ہوں انتظار کیجئے عید میگزین اسپیشل کا
جو کہ ایک دو دن میں آن لائن کیا جائے گا اس میں اس مقابلے کے حوالے سے
جوابات بتادیئے جائیں گے اور جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان
آپ سب کا بے حد شکریہ کہ آپ نے اس مقابلے میں حصہ لیا
ایکٹویٹی دکھائی جزاک اللہ
Last edited by Net-Rider; 17th August 2012 at 07:18 AM.
اس تھریڈ میں پوچھے گئے سوالات کے جوابات کے لئے وزٹ کیجئے
http://www.itdunya.com/post3479565-10/
Bookmarks