السلام علیکم
جیسا کہ آپ سب کو پتا ہےکہ آئی ٹی ڈی دنیا میگزین ہر مہینہ ہمارے میگزین ٹیم ممبر کی محنت کی وجہ سے ملتا ہے
آج اس کے بارے میں ایک نہایت انگیز امپرومنٹ دیکھی تو سوچا کہ آپ لوگوں کے ساتھ بھی شیئر کروں
پہلا میگزین 14 اگست 2011 کو پوسٹ ہوا تھا مطلب کہ ایک سال پہلے جس میں 10 پیج تھے اور پورے ایک سال بعد اگست 2012 یعنی اس مہینہ کے میگزین میں پورے 93 پیج ہیں جس کے علاوہ + اور 1+ والے پیج بھی ہیں
ماشااللہ بہت ہی تیزی سے آئی ٹی دنیا ترقی کی طرف گامزن ہے
Bookmarks