دیکھیں جی آفریدی بھائی اتنی پیار سے دعوت دے رہے ہیں تو پھر تو ریسپانس بھی مثبت ہونا چاہیے .
دیکھیں جی آفریدی بھائی اتنی پیار سے دعوت دے رہے ہیں تو پھر تو ریسپانس بھی مثبت ہونا چاہیے .
کیا بات ہے آفریدی بھائی
آپ تو ایڈوانس میں عیدی بانٹ رہیں ہیں
مجھے بھی بنا ہے آئی ٹی ڈی کا گیسٹ
[CENTER][SIGPIC]http://www.itdunya.com/signaturepics/sigpic174981_5.gif[/SIGPIC][/CENTER]
me kuch samjha nahi
وعلیکم اسلام
آفریدی بھائی ہر بار کی طرح یہ بھی بہت ہی زبردست سلسلہ
شروع کیا ہے آپ نے آمید ہے زیادہ سے زیادہ ممبرز اس موقع سے فائدہ
حاصل کریں گئے۔۔
تمام ہی ممبرز کے لئے شاندار موقعہ
فوری رجسٹریشن کروائیے صرف ایک ریپلائے میں
بہت زبردست آفریدی بھائی
پورے فورم کو عیدی بانٹ دی آپ نے
very nice buhat umda jitni b tareef ki jaye kam hy
وعلیکم اسلام !
ارے واہ بہت خوب یہ تو انتہائی شاندار اقدام ہے اور واقعی آئی ٹی دنیا عید کی خوشیاں (ہم جیسے نارمل )
میمبرز کے لیے دوبالا کرنے جا رہی ہے !
بیسٹ آف لک ٹو آل میمبرز
Very Nice Offer
Mujhe bi bnna hai Guest
bht acha iqdam ha
بہت اچھا لگا یہ پڑھ کر
گیسٹ کو کیا کیا پکوان کھلائے جایئن گے؟
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
Bookmarks