السلام علیکم دوستو
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آج کل جو ہر ایک ہاتھ نے موبائل فون تھاما ہوا ہے آخر وہ بنتا کیسے ہے؟
مجھے تو بہت پریشان کیا تھا اس سوال نے
آخر ریسرچ کر ہی ڈالی

انہیں کچھ وڈیوز میں سے یہ بھی ایک دل چسپ وڈیو آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں
پر یاد رہے! کہ اس وڈیو میں مینیوفیکچرنگ کا صرف ایک حصہ ہی دکھایا گیا ہے