ان سوالات کے جوابات دینے پر آپ کو تھینکس ملیں گے۔
سوال نمبر ایک :۔ وعدہ پورا کرنے کی تاکید کس سورۃ میں آئی ہے۔
ایک:۔ سورۃ الملک دو:۔ سورۃ یسین تین:۔ سورۃ بنی اسرائیل
سوال نمبر دو:۔ قرآن پاک کا سب سے پہلا اردو ترجمہ کس نے اور کس سن میں کیا؟
ایک:۔ نورالحق نے 1772 میں دو:۔ شاہ رفیع الدین نے 1776 میں تین:۔ فصیح اللہ نے 1774 میں
سوال نمبر تین :۔ قرآن پاک میں سب سے کم کون سا لفظ آیا ہے؟
ایک :۔ ظ دو:۔ واؤ تین:۔ الف
سوال نمبر چار:۔ قرآنِ پاک میں اللہ کے وجود کا تذکرہ کتنی بار آیا ہے؟
ایک:۔ 126 بار دو:۔ 118 بار تین :۔ 120 بار
Bookmarks