Quote AsifSattarvi said: View Post
ایچ ٹی ایم ایل کے کوڈ میں اگر ہمیں کسی جگہ ۔۔۔اپنی آگاہی کے لیے کوئی لائن لکھنی ہو تو
لائن کے شروع میں کونسی علامت لگائی جائے گی کہ
بروزر اُس لائن کو نہ پڑھے؟

For comment in HTML, this tag is used <!-- comment here -->

Like
HTML Code:
<!--You comment here, you can write anything here, and browser will ignore it.-->