Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 13

Thread: *عید الفطر کی تیاری*

  1. #1
    Al-Shifa's Avatar
    Al-Shifa is offline Senior Member+
    Last Online
    8th June 2013 @ 10:12 AM
    Join Date
    08 Jun 2011
    Location
    KSA
    Gender
    Male
    Posts
    67
    Threads
    15
    Credits
    0
    Thanked
    8

    Default *عید الفطر کی تیاری*

    *عید الفطر کی تیاری*

    چاند رات : انعام پانے والی رات۔۔۔ آقا علیہ الصلاہ والسلام نے فرمایا ہے کہ جس شخص نے عیدین (عید الفطر اور عید الاضحی) کی راتوں کو ثواب کی اُمید رکھتے ہوئے زندہ رکھا (عبادت میں مشغول اور گناہ سے بچا رہا) تو اس کا دل اس (قیامت کے ہولناک اور دہشت ناک ) دن نہ مرے گا، جس دن لوگوں کے دل (خوف وہراس اور دہشت و گھبراہٹ کی وجہ سے) مردہ ہو جائیں گے۔۔۔ تو اس رات کو بجائے آتش بازی کرنے یا بازار پھرنے کے ہمیں اللہ کے حضور حاضر رہ کر رمضان المبارک کی محنتوں کا انعام لینا چاہیئے۔۔۔

    صدقہ الفطر : سب سے اہم کام جو نماز عید سے پہلے کر لینا سنت ہے۔ وہ فطرانے کی ادائیگی ہے۔۔۔ صدقہ فطر رمضان میں ہو جانے والی لغویات اور بے ہودہ کاموں کی طہارت کرتا ہے اور مساکین کی خوراک کا ذریعہ ہے اس لئے اس کو نماز عید سے پہلے پہلے ادا کر دینا چاہیئے۔۔۔ اگر کسی عذر کی وجہ اس وقت تک ادا نہ ہو پائے تو زندگی میں جب بھی ادا کریں گے ادا ہی ہو گا ۔ قضا نہیں۔۔۔

    تمام مالک نصاب خواتین و حضرات پر صدقہ فطرادا کرنا واجب ہے۔۔۔ نابالغ بچوں کی طرف سے بھی ان کے ولی پر فطرانہ ادا کرنا واجب ہے۔ چاہے وہ بچہ عید کی صبح ہی پیدا ہوا ہو۔۔۔

    نماز عید کی تیاری کے سلسلے میں اپنے ناخن تراشیں، مسواک کریں، غسل فرمائیں، نئے کپڑے ہوں تو وہ پہنیں یا دھلے ہوئے اچھے کپڑے زیب تن فرمائیں۔۔۔ خوشبو لگائیں۔۔۔ فجر کی نماز محلے کی مسجد میں با جماعت ادا فرمائیں اور کوشش کریں کہ عید گاہ جلد پہنچ جائیں۔۔۔

    عیدالفطر کے دن کچھ کھا کر نماز کے لئے تشریف لے جائیں۔۔۔ اگر کھجوریں دستیاب ہوں تو طاق عدد میں کھجوریں کھا لیں یا پھر اور کوئی میٹھی چیز بھی کھا سکتے ہیں۔۔۔

    عید گاہ سواری پر جانے میں بھی کوئی حرج نہیں لیکن اگر چل سکتے ہوں تو پیدل جانا افضل ہے۔۔۔ ایک راستے سے جائیں اور دوسرے راستے سے واپس آئیں۔ اس طرح مختلف راستے آپ کی عبادتوں کے گواہ بنتے جائیں گے۔۔۔

    امام بیہقی رحمہ اللہ نے شعب الایمان میں ایک لمبی حدیث نقل کی ہے، جس کے کچھ حصے کا ترجمہ ذیل میں نقل کیا جاتاہے،جس سے چاند رات اور یوم العید میں اللہ تعالی کی طرف سے اس کے بندوں کے ساتھ ہونے والے معاملے کا اندازہ ہو سکتا ہے:

    ”پھر جب عید الفطر کی رات ہوتی ہے تو (آسمانوں میں) اس کا نام” لیلة الجائزة“ (انعام کی رات ) سے لیاجاتا ہے اور جب عید کی صبح ہوتی ہے تو اللہ رب العزت فرشتوں کو تمام شہروں کی طرف بھیجتے ہیں، وہ زمین پر اتر کر تمام گلیوں (راستوں )کے سروں پر کھڑے ہو جاتے ہیں اور ایسی آوازسے، جس کوجن و انس کے سوا ہر مخلوق سنتی ہے، پُکارتے ہیں کہ اے امتِ محمدیہ ! اُس ربِ کریم کی(بارگاہ کی) طرف چلو، جو بہت زیادہ عطا کرنے والا ہے اور بڑے سے بڑے قصور کو معاف فرمانے والا ہے،پھر جب لوگ عید گاہ کی طرف نکلتے ہیں تو حق تعالی شانہ فرشتوں سے دریافت فرماتے ہیں :کیا بدلہ ہے اُس مزدور کا جو اپنا کام پورا کر چکا ہو؟وہ عرض کرتے ہیں کہ اے ہمارے معبود اور مالک ! اس کا بدلہ یہی ہے کہ اس کو اس کی مزدوری پوری پوری ادا کر دی جائے،تو اللہ تعالی ارشاد فرماتے ہیں:”فإني أشھدکم یا ملائکتي! إنيقد جعلتُ ثوابھم من صیامھم شھر رمَضان وقیامھم رضائي ومغفرتي“ فرشتو! میں تمہیں گواہ بناتا ہوں کہ میں نے ان کو رمضان کے روزوں اور تراویح کے بدلہ میں اپنی رضا اور مغفرت عطا کر دی۔۔۔


    اور پھر آپ بخشے بخشوائے اپنے گھروں کو لوٹیں گے۔۔۔ ان شاءاللہ عزوجل۔۔۔


    .....

  2. #2
    Join Date
    13 Jun 2014
    Location
    Sialkot,Panjab
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    302
    Threads
    24
    Thanked
    10

    Default

    masha allah

  3. #3
    Join Date
    13 Jun 2014
    Location
    Sialkot,Panjab
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    302
    Threads
    24
    Credits
    406
    Thanked
    10

    Default

    masha allah

  4. #4
    Join Date
    14 Jun 2014
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    16
    Threads
    1
    Credits
    484
    Thanked
    2

    Default

    really nice info

  5. #5
    Imran don's Avatar
    Imran don is offline Member
    Last Online
    3rd November 2019 @ 09:03 PM
    Join Date
    10 Jun 2014
    Location
    jhang
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    597
    Threads
    182
    Thanked
    20

    Default

    masha allah

  6. #6
    lovely_angle is offline Junior Member
    Last Online
    22nd June 2014 @ 10:30 AM
    Join Date
    22 Jun 2014
    Gender
    Male
    Posts
    20
    Threads
    1
    Credits
    0
    Thanked
    2

    Default

    Pehlay rozay rakh lai.. phir eid ki tyari
    thanks for sharing

  7. #7
    Assassin_BK is offline Junior Member
    Last Online
    16th July 2014 @ 02:32 PM
    Join Date
    19 Jun 2014
    Gender
    Male
    Posts
    19
    Threads
    0
    Credits
    1,010
    Thanked
    0

    Default

    Subhanallah.

  8. #8
    faheem7554's Avatar
    faheem7554 is offline Junior Member
    Last Online
    9th September 2023 @ 10:45 PM
    Join Date
    20 May 2013
    Location
    manama
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    25
    Threads
    0
    Credits
    1,285
    Thanked
    2

    Default

    :JazakAllah:

  9. #9
    zxrdxr is offline Senior Member+
    Last Online
    31st October 2022 @ 12:47 PM
    Join Date
    09 Feb 2013
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    86
    Threads
    3
    Credits
    67
    Thanked
    6

    Default

    masha allah

  10. #10
    arslan.malik's Avatar
    arslan.malik is offline Malik sab
    Last Online
    28th April 2021 @ 11:14 AM
    Join Date
    05 Jul 2014
    Location
    Gr Mein
    Gender
    Male
    Posts
    951
    Threads
    43
    Credits
    345
    Thanked
    49

    Default

    جزاک اللھ

  11. #11
    SHAHALIKHAN's Avatar
    SHAHALIKHAN is offline Junior Member
    Last Online
    26th July 2014 @ 09:21 AM
    Join Date
    26 Apr 2012
    Location
    MULTAN
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    2
    Threads
    1
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default


  12. #12
    Baloch88 is offline Senior Member+
    Last Online
    4th September 2019 @ 03:11 PM
    Join Date
    24 Jul 2014
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    50
    Threads
    6
    Credits
    0
    Thanked
    5

    Default

    Jazakllah

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. بیٹی کی رخصتی پر ایک ماں کی نصیحت
    By tiks88 in forum Khawateen ki dunya
    Replies: 8
    Last Post: 10th October 2022, 06:13 PM
  2. 15 Shaban Ki Haqeeqat
    By Abu_Muaviyah in forum Islam
    Replies: 60
    Last Post: 2nd February 2013, 04:18 PM
  3. خود کشی کرنا
    By imran sdk in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 4
    Last Post: 12th April 2009, 09:06 PM
  4. Replies: 4
    Last Post: 8th October 2008, 09:44 PM
  5. Replies: 3
    Last Post: 1st June 2007, 05:22 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •