Quote Mradeelmn said: View Post
عدیل کی جانب سے عدیل بھائی کو رمضان، چودہ اگست، آخری عشرہ،ایڈوانس عید اور سبز رنگ وغیرہ مبارک ہوں
واہ
اتنی ساری مبارکیں ایک ساتھ
آپ کہی جا تو نہیں رہے نا؟

Quote decent_eye said: View Post
bhot bhot mubarak

aik (bachkana) designing


appka bohat bohat shukria itni pyari designing k leye
mughe behad aapka wishing karna pasand aaya..



Quote Toqeer Sheikh said: View Post



سبز رنگ وغیرہ؟؟
اور کتنے رنگ ملے ہیں عدیل بھائی کو عدیل بھائی؟

اور اس بار آپکی پیشن گوئی کے بغیر ہی ایک موڈریٹر بن گیا
ان کے بارے میں آپ کیا کہنا پسند کریں گے؟َ
ذرا مائیک ٹھیک سے اپنے سامنے رکھئے

























Quote Dil_Shah said: View Post
بہت بہت مبارک ہو عدیل بھائی
آپ کا کام واقعی قابل تحسین ہے۔

عیشا سسٹر اتنا اچھے طریقے سے وش کرنے کا شکریہ
thank u so much.