اور ہاں ایک بات تو بتانا ہی بھول گیا مجھے خاموش بچے نے میسج کیا تھا کے مبارک ہو
میں نے سوچا شاید جشن آزادی کی مبارکباد دی جارہی ہے پر ایسا کچھ لکھا نہیں تھا پھر میں سوچا اتنی لیٹ جشن آزادی کی مبارکباد کیوں دی جارہی ہے
پھر میں نےکہا کس بات کی مبارک
تو سائلنٹ بے بی نے کہا آپ آئ ٹی دنیا پر آن لائن ہوں آپکا ماڈریٹر بنایا گیا ہے
ہاہاہاہاہا بس پھر کیا تھا کے سائلنٹ بھائ کے باقی کے میسجز کا جواب ہی نہیں دے پایا
بہت بہت شکریہ سائلنٹ بھائ آپ نے مجھے سب سے پہلے گڈ نیوز سنائ
Bookmarks