اتنی اچھی طرح حوصلہ آفزایئ کی ہے اتنے اچھے الفاظ میں بہت خوشی ہوی
بے حد شکریہ
لوجی شاید یہ ڈیسنٹ بہنا کو پتہ نہیں کہ
یہ حماد بھی شہزاد کو لنگوٹی دوست ہے۔۔
اور کھانے کے معاملہ میں بھی ان دونوں کے بیچ ہر وقت ایک مقابلہ رہتا ہے
اسی لئے حماد بھی ہر وقت اسی تاک میں ہوتا ہے کہ کہیں سے تھوڑا بہت(دوچار دیگیں۔۔وغیرہ) مل جائے تو کچھ پیٹ کی آگ بجھے۔
عید کا دن مطلب کھانے کا دن
اور آپ نے ابھی سے اس کو عید کے چکر میں ڈال دیا ۔۔اففف
پتہ نہیں کتنے دوستوں سے اس نے عید کی زبردستی دعوتیں قبول کر رکھی ہوگی
ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ہم جیسے سیدھے سادھے بندوں کو وش کیا جاتا
لیکن تم نے۔۔۔۔۔۔۔۔
خیر آپ کو بھی ہماری طرف سے بہت بہت پیشگی عید مبارک
۔ایڈوانس میں عید
بہت بہت مبارک ہو
Bookmarks