Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 19

Thread: ایئر بییس کامرہ پر شدت پسندوں نے حملہ کر دی

  1. #1
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Angry ایئر بییس کامرہ پر شدت پسندوں نے حملہ کر دی



    اٹک میں پاک فضائیہ کے ایئر بییس کامرہ پر شدت پسندوں نے حملہ کر دیا، ذرائع کے مطابق ایئر بیس پر شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ریسکیو آپریشن شروع کر دیا ہے۔

    حملے کا مقابلہ کرنے کیلئے فوج سے مدد طلب کر لی گئی ہے جبکہ ایئر فورس ہیڈ کوارٹر میں ایمرجنسی کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ہے۔ رینجرز اور ایف سی کی ٹیموں کو کامرہ طلب کر لیا گیا ہے جبکہ ایف آئی اے کی فرانزک ٹیم بھی کامرہ روانہ ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق حملہ آور پنڈ سلمان مکھن کی جانب سے داخل ہوئے اور ڈھائی بجے ایئر بیس پر حملہ کر دیا۔ کامرہ ایئر بیس پر جے ایف تھنڈر 17 کی اسمبلنگ ہوتی ہے۔ ایئر بیس پر 30 سے زائد طیارے ہر وقت موجود ہوتے ہیں۔

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  2. #2
    Silentjan's Avatar
    Silentjan is offline Senior Member
    Last Online
    5th July 2013 @ 03:10 PM
    Join Date
    24 Jun 2010
    Location
    Tarbela
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    13,868
    Threads
    323
    Thanked
    1628

    Default

    اللہ خیر کرے۔

  3. #3
    tdw785's Avatar
    tdw785 is offline Senior Member+
    Last Online
    18th August 2019 @ 09:31 PM
    Join Date
    24 Aug 2008
    Location
    abudhabi
    Posts
    618
    Threads
    39
    Credits
    303
    Thanked
    17

    Default

    اللہ خیر کرے

  4. #4
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    ذرائع کے مطبق 6 سے 8 دہشتگرد ایئر بیس پر ہونے والے حملے مٰیں شامل ہیں۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق دہشتگردوں نے پی ایف بیس منہاس پر حملہ کیا۔ ترجمان کے مطابق دہشتگروں اور ایس ایس جی کمانڈوز کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ دہشتگردوں دستی بم بھی استعمال کر رہے ہیں۔

    ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ریسکیو آپریشن شروع کر دیا ہے۔ دوسری جانب حملے کا مقابلہ کرنے کیلئے فوج سے مدد طلب کر لی گئی جبکہ ایئر فورس ہیڈ کوارٹر میں ایمرجنسی کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ہے۔ رینجرز اور ایف سی کی ٹیموں کو بھی کامرہ طلب کر لیا گیا ہے جبکہ ایف آئی اے کی فرانزک ٹیم بھی کامرہ روانہ ہو گئی ہے۔ کامرہ ایئر بیس پر حملے کے بعد ملک کے تمام ایئر بیسز کی سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق حملہ آور پنڈ سلمان مکھن کی جانب سے داخل ہوئے اور ڈھائی بجے ایئر بیس پر حملہ کر دیا۔ کامرہ ایئر بیس پر جے ایف تھنڈر 17 کی اسمبلنگ ہوتی ہے اور ایئر بیس پر 30 سے زائد طیارے ہر وقت موجود ہوتے ہیں۔

  5. #5
    *Tamraiz*'s Avatar
    *Tamraiz* is offline Advance Member+
    Last Online
    29th August 2022 @ 08:08 AM
    Join Date
    26 Nov 2010
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    16,583
    Threads
    1051
    Credits
    1,207
    Thanked
    1738

    Default

    بہت ہی آفسوس ناک واقع ہے یہ
    اللہ اپنے حاص کرم سے پاک فضائی کو محفوظ رکھیں اور ان دہشتگروں
    کو جلد از جد ختم کرے ۔۔ آمین

  6. #6
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default

    اللہ پاک ہمارے ملک کی حافظ اپنے فضل سے فرمائے آمین
    ----------
    اپ ڈیٹ کرنے کا شکریہ

  7. #7
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    اٹک میں پاک فضائیہ کے ایئر بییس کامرہ پر دہشتگردوں نے حملہ کر دیا، کمانڈوز سے جھڑپ کے دوران تمام دہشتگردوں کو ہلاک ہو کر دیا گیا جبکہ 2 سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔ ذرائع کے مطبق 6 دہشتگرد ایئر بیس پر ہونے والے حملے میں شامل تھے۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق ایک حملہ آور کی لاش مل گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق ایئر بیس کے ایک حصے پر حملہ کیا گیا۔

    ذرائع کے مطابق حملہ آور پنڈ سلمان مکھن کی جانب سے داخل ہوئے اور ڈھائی بجے ایئر بیس پر حملہ کر دیا۔ دہشتگردوں نے خود کش جیکٹیں پہن رکھی تھیں اور دستی بم بھی استعمال کئے۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے آمد رفت مکمل طور پر بند کر دی۔ دہشتگرد جدید ہتھیاروں سے لیس تھے اور ان سے نمٹنے کیلئے فوج کی مدد طلب کر لی گئی جبکہ ایئر فورس ہیڈ کوارٹر میں ایمرجنسی کنٹرول روم قائم کر دیا گیا۔ رینجرز اور ایف سی کی ٹیموں کو بھی کامرہ طلب کر لیا گیا جبکہ ایف آئی اے کی فرانزک ٹیم بھی کامرہ پہنچ گئی ہے۔ کمانڈوز سے جھڑپ کے دوران تمام دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا جبکہ دو سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق حملے میں ایک ایئر کموڈور زخمی بھی ہوا۔

    کامرہ ایئر بیس پر جے ایف تھنڈر 17 کی اسمبلنگ ہوتی ہے اور عموما ایئر بیس پر 30 سے زائد طیارے موجود ہوتے ہیں۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق خوش قسمتی سے اس وقت کوئی طیارہ ایئر بیس پر موجود نہیں تھا۔

    کامرہ ایئر بیس پر حملے کے بعد ملک کے تمام ایئر بیسز کی سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔

  8. #8
    faraz101's Avatar
    faraz101 is offline Senior Member+
    Last Online
    20th August 2020 @ 11:06 AM
    Join Date
    03 Oct 2008
    Location
    mujhe khud nahin pata
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    1,318
    Threads
    48
    Credits
    1,198
    Thanked
    96

    Default

    wo badbakht maray ja chukay hain aur ALLAH ki mehrbani se bohot ziada nuqsan nai hoa jaisa ke mehran base per hooa tha. hamaray jawano ne bohot bahaduri aur muharat se terrorists ka muqabla kia. I think govt ko ab sakht tareen action lena chahiye. jahan per in ki pana gaahen hain wahan bhee aur jis mulk se in ka ta'alluq hai us ke sath bhee sakht rawayya rakhna chahiye.

  9. #9
    Join Date
    10 Aug 2009
    Location
    ***************
    Gender
    Female
    Posts
    544
    Threads
    20
    Thanked
    26

    Default

    Allah Pakistan ki aur hum sab ki hafazt kary

  10. #10
    *ESHA*'s Avatar
    *ESHA* is offline Advance Member+
    Last Online
    15th December 2019 @ 12:01 PM
    Join Date
    29 Mar 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    10,158
    Threads
    536
    Credits
    78
    Thanked
    164

    Default

    اللہ خیر کرے

  11. #11
    asf malik's Avatar
    asf malik is offline Senior Member+
    Last Online
    5th January 2017 @ 02:04 PM
    Join Date
    15 Jan 2012
    Location
    Lahore
    Age
    71
    Gender
    Male
    Posts
    603
    Threads
    466
    Credits
    10
    Thanked
    103

    Default

    یہ ہے یہویوں اور ہنود کا کام جن کو ہم اپنا دوست بنانے چاہتے ہیں؟ اے مسلمانوں قران کی بات مانوں عمل کرو۔ چھوڑ دو ادھر اُدھر کی باتیںَ۔۔؟؟عقل والے بن جاؤ

  12. #12
    Join Date
    21 Dec 2008
    Location
    Faisalabad
    Age
    41
    Gender
    Male
    Posts
    2,588
    Threads
    104
    Credits
    4,372
    Thanked
    173

    Default

    اپ ڈیٹ کرنے کا شکری

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 20
    Last Post: 15th October 2018, 02:29 PM
  2. سکندر اعظم اور دنیا کی فتح
    By imran sdk in forum General Knowledge
    Replies: 22
    Last Post: 13th March 2017, 05:44 AM
  3. Panjab ismbli may haat paai
    By M.Jawad in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 0
    Last Post: 30th June 2009, 03:14 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •