toqeer sheikh said: ہاہا۔۔۔ ہاں سفیان بھائی کا حق بھی بنتا ہے اب ڈیسنٹ آئی جلدی جلدی ہمارے بھائی سفیان کیلئے بھی ایک اچھا سا کارڈ ڈیزائن کر دو دیکھا ڈیسنٹ آئی کی ہر جگہ واہ واہ ہو رہی ہے انشاء اللہ جلد ہی آئی ٹی ڈی کے ڈیزائنرز میں ڈیسنٹ آئی کا نام ہوگا۔انشاء اللہ جزاک اللہ بہت بہت شکریہ اتنی اچھی طرح حوصلہ افزایئ کرنے کے لئے
silentjan said: واؤ نائس کافی شاندار بنایا ہے۔ dagger said: bhoooot achy janab sufyan81 said: بہت عمدہ بھائی یہ کونسا اتحاد بن رہا ہے توقیر؟ پہلے حماد کے لئے اب تمہارے لئے عید کارڈ اب تو سسٹر میرے لئے بھی بنانا ہی ہوگا ورنہ۔۔۔۔۔ arkies_virgo said: good work zarsng said: zabrdst meri sisooooooooo gr8^masood said: bohat aala... پسند کرنے اور حوصلہ افازایئ کرنے پر بہت شکریہ اللہ تعلیٰ اپ سب خوش رکھے
~i*am*hummad~ said: چھا گئی ہیں ایک بار پھر سے سسٹر۔ بہت بہت بہت خوبصورت ڈیزائن۔ دیکھ لو توقیر پا جی، تسی سیکنڈ آ گئے ہو۔ اب سیکنڈ کے بعد گھر بھی واپس آ جاؤ عید منانے۔ بہت بہت عید مبارک۔ بہت بہت شکریہ حماد بھایئ خوش ریئے
Eid Mubarak (saeed Bangash Kohat )
آپکو بھی مبارک ہو
وائو اتنا خوبصورت بہت شکریہ بہنا جزاک اللہ
پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ جناب
Forum Rules
Bookmarks