السلام علیکم
تمام ممبران کو ایڈوانس میں عید مبارک۔
آئی ٹی دنیا کی فی میل ممبران کو خاموش بچے کی طرف سے عیدی قبول ہو۔
یہاں پر آپ کی عید کی خوشیاں دوبالا کرنے کا ہر سامان موجود ہے۔
بس خیال رکھئے گا کہ کسی چیز پر جھگڑنا نہیں۔
تو جی شروع کرتے ہیں چوڑیوں سے۔
Bookmarks