السلام علیکم
تمام آئی ٹی دنیا ممبران کو خاموش بچے کی طرف سے عید کی مبارکباد ایڈوانس میں قبول ہو۔
آئی ٹی دنیا کے لڑکوں(بڑی عمر والے بھی ہو سکتے ہیں۔) کو خاموش بچے کی طرف سے عیدی قبول ہو۔
السلام علیکم
تمام آئی ٹی دنیا ممبران کو خاموش بچے کی طرف سے عید کی مبارکباد ایڈوانس میں قبول ہو۔
آئی ٹی دنیا کے لڑکوں(بڑی عمر والے بھی ہو سکتے ہیں۔) کو خاموش بچے کی طرف سے عیدی قبول ہو۔
خواتین کی شاپنگ نے اتنا زیادہ وقت لے لیا کہ میرے پیارے دوستوں کی شاپنگ اچھے طریقے سے ہو ہی نہ سکی۔
لیکن بھئی آپ کیوں خفا ہوتے ہیں
میں آج ہی آپ کو عیدی دے دیتا ہوں۔
بس اپنی مرضی کی شاپنگ کر لیجئے گا۔
ٹھیک ہے نا۔
تو جی یہ لیں
very nice shairing thnkx for shairing with itdunya members i like this thread.......
میلی تافیاں کہاں ہیں۔
ارے بھائی اس میں تو صرف کرتوں کی شاپنگ ہے
باقی؟؟؟؟
Wah Kiya Baat Hy Janab
Khamoosh Bacha To Number Ly Gya
waooo zabardast sharing ki ap ne
Bookmarks