Mute-Mute-Mute-Mute-
Mute-Mute-Mute-Mute-
Last edited by Anasali; 17th August 2012 at 05:02 AM.
وعلیکم السلام
جی رمضان اب الوداع ہورہا ہے ہم نے اس رمضان میں جتنی بھی عبادات کی ہیں اللہ اُن کو قبول فرمائے اور جتنے بھی گناہ جانے انجانے ہوگئے ہیں اُنکو معاف فرمائے آمین
جزاک اللہ
jazakALLAH
جزاک اللہ۔
بہت پیاری شئیرنگ کی ہے۔
بہت اچھا ڈائیزائننگ ہے۔
اللہ پاک ہم سب کو عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔آمین۔
Jazak Allah
Last edited by Kutkutariyaan; 17th August 2012 at 08:06 AM. Reason: Allah Spelling theek keye hain
nice dear
JazakAllah
ہائے۔۔۔بہت دل اُداس ہو رہا ہے۔۔۔
حقیقت یہ ہے کہ اچھے دن بہت جلد گزر جاتے ہیں۔۔اور ہمیں معلوم بھی نہیں ہوتا۔
ایسا لگتا ہے کچھ دن پہلے کی بات ہے۔
کہاں چاند چاند اور رمضان رمضان کی باتیں ہو رہی تھی۔۔۔اور آج صرف پاکستان میں ایک یا دو روزے رہ گئے ہیں۔
اللہ پاک ہمیں اگلے سال بھی یہ ماہِ برکت و رحمت نصیب فرمائے۔۔۔
آمین
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks