وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
ارےےےےےےےےےےےےےےےےے۔
یار آپ نے بھی لا جواب ہی کر کے رکھ دیا ہے۔
میرے پاس سمجھنے کے لئے اتنا تیز دماغ نہیں۔
سوچ کے گھوڑے دوڑانے کے لئے اتنی جگہ نہیں۔
اور دیکھنے کے لئے اتنی تیز آنکھ نہیں۔
کہ میں ایک ادنیٰ سا نارمل ممبر۔
اور ڈیسینٹ آئی کے بعد آپ نے بھی سپیشل مینڈک بلی یعنی ڈڈو کیٹ یعنی ڈیڈی کیٹ کیا اتنا خوبصورت سا دھاگہ مزین و مرتب کر کے۔
جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔
رہی بات شکریے کی، وہ میں نہیں کروں گا۔
کیونکہ کر ہی نہیں سکوں گا۔ میرے پاس الفاظ ہی نہیں پا جی۔
صرف دعا ہی دوں گا کہ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ دنیا و آخرت کی تمام کامیابیاں آپ کے مقدر میں اور جھولی میں ڈال دے۔ جیتے رہیں، خوش رہیں، شاد رہیں، آباد رہیں، بغیر ڈگر والا چاقو خریدنے کے خرچے کے۔
میرے پاس جواب کوئی نہیں آپ سب کی محبتوں، چاہتوں، خلوص اور پیار کا۔
اور دینے کو میرے پاس کچھ ہے نہیں۔
تو صرف دعائیں ہی دے سکتا ہے بچہ۔
Jazak Allah Bhai Ap Ke Duaoon Ke Ashad Zaroorat Hy
Bookmarks