وعلیکم السلام و رحمتہ
میری طرف سے بھی سفیان بھائی کے لیے کارڈ ڈیزائن کرنے پر شکریہ
ماشاء اللہ بہت اچھی کوشش ہے
وعلیکم السلام و رحمتہ
میری طرف سے بھی سفیان بھائی کے لیے کارڈ ڈیزائن کرنے پر شکریہ
ماشاء اللہ بہت اچھی کوشش ہے
لوجی سسٹر نے ہمارے لئے بھی کارڈ ڈیزائن کردیا
بہت بہت شکریہ
ویسے یہ کچھ ممبرز کہتے ہیں۔۔بالکل صحیح کہہ رہے ہیں
کہ تم فورم کے بہت سے ڈیزائنروں کو پیچھے چھوڑ دوگی
ایک بار پھر بہت بہت شکریہ۔۔اتنا اچھا کارڈ ڈیزائن کرنے پر
wah g wah kaya iron made card hai
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
واؤ۔۔۔ بہت خوب ۔۔ بہت خوبصورت ڈیزائن ۔۔۔
سفیان بھائی اب آپ اس عید کارڈ کے لیے کچھ دیتے ہوئے اچھے نہیں لگیں گے پر چلو آپ مجھے اور حماد کو بس عیدی دے ہی دینا ہم آنکھیں بند کرکے لے لیں گے ۔۔۔
Bhooot Khoooob Janab
Bookmarks