آئی ٹی دنیا کے تمام پیارے پیارے میمبرز کو میری طرف سے دلی عید مبارک
یہ لیں جناب تمام میمبرز کے لئے اور اس پیارے سے فورم کے لئے عید کارڈ دزاین کیا ہے کیسا لگا ضرور بتائے گا
آئی ٹی دنیا کے تمام پیارے پیارے میمبرز کو میری طرف سے دلی عید مبارک
یہ لیں جناب تمام میمبرز کے لئے اور اس پیارے سے فورم کے لئے عید کارڈ دزاین کیا ہے کیسا لگا ضرور بتائے گا
aapko bhi bohat bohat mubarak ho in advance
v nice
مجھے ایک بار پھر سے مبارک ہو، کیونکہ میں آئی ٹی دنیا کا ایک ممبر بھی ہوں۔
بہت ہی پیارا ڈیزائن کیا ہے سسٹر ۔
سب ممبرز کو میری طرف سے بھی بہت بہت عید مبارک۔
چھت پر کل چاند ڈھونڈیں ضرور۔
لیکن ایک بات بتا دوں۔
ڈھونڈو گے اگر، چھتوں چھتوں
ملنے کے نہیں، ایسا چاند ہیں ہم
Good show
aap ko bhi buhat buhat EID mubarik
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
شکریہ
آپ کو بھی عید مبارک ہو ایڈوانس میں
بہت اچھا بنایا ہے آپ نے
اللہ آپ کے علم میں مزید اضافہ کرے
اور ترقی دے
آمین
wah kya bat ha ap ko b bht mubarak
Wah Janab Ap To Designer Nikliiiiii
Advance Eid Mubarakh
aap ko bhi EID mubarik
kheer mubarik ap ko bhe hoo
بہت اچھا کارڈ بنایا ہے
آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک
بہت اچھی ڈئزائینگ کی ہے آپ نے
آپ کو بھی عید مبارک
Bookmarks