مجھے ایک بار پھر سے مبارک ہو، کیونکہ میں آئی ٹی دنیا کا ایک ممبر بھی ہوں۔
بہت ہی پیارا ڈیزائن کیا ہے سسٹر ۔
سب ممبرز کو میری طرف سے بھی بہت بہت عید مبارک۔
چھت پر کل چاند ڈھونڈیں ضرور۔
لیکن ایک بات بتا دوں۔
ڈھونڈو گے اگر، چھتوں چھتوں
ملنے کے نہیں، ایسا چاند ہیں ہم
ڈھونڈو کے اگرچھتوں چھتوں
ہاہاہاہاہاہاہاہا
آپکو بھی دلی عید مبارک برادر
عید کی خوشی میں کتنے فیڈر لئے
معصوم بچے نے ؟؟اور استاد بشیر نے کیا سلوایا اپنے لئے؟؟
شکریہ
آپ کو بھی عید مبارک ہو ایڈوانس میں
بہت اچھا بنایا ہے آپ نے
اللہ آپ کے علم میں مزید اضافہ کرے
اور ترقی دے
آمین
اتنی پیاری پیاری دعایئں دینے کہ لئے
جزاک اللہ
اللہ تعلیٰ ہم سب کے حق میں قبول فرمائے
ایک ماہر ڈزائنر سے تعریف سن کر واقعی دلی خوشی ہو رہی ہے
پسند کرنے کا بے حد شکریہ
آپکو بھی دلی عید مبارک ۔۔
Bookmarks