Results 1 to 2 of 2

Thread: نہیں ! بلکہ یہ میری زندگی کا حسین اختتام ہے

  1. #1
    i love sahabah's Avatar
    i love sahabah is offline Advance Member
    Last Online
    27th December 2022 @ 08:28 PM
    Join Date
    14 Jul 2008
    Location
    Chakwal
    Posts
    982
    Threads
    499
    Credits
    4,100
    Thanked
    409

    Default نہیں ! بلکہ یہ میری زندگی کا حسین اختتام ہے

    إقـرأ الـقـصـة لـن تـأخـذ مـن وقـتـك سـوى دقـيـقـة

    ایک قصہ جو پڑھنے میں آپ کا ایک منٹ سے زیادہ وقت نہیں لگے گا




    قـصـة بـعـنـوان :- عـمـر الـمـخـتـار


    قصہ جس کا عنوان ہے : ۔ عمر مختار (رحمہ اللہ )


    ♥.•-----------•.♥


    (
    ایک ایسے لیبیائی مجاہد آزادی کا قصہ جو بیس برس تک اٹلی کی فوجوں سے برسرِپیکار رہا
    جو معلم قرآن بھی تھا ۔ ستر سال کی عمر میں ایک معرکے میں اُسے زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا )




    سأله الضابط:هل حاربت الدولة الايطالية...؟


    افسر پوچھتا ہے :

    کیا تم نے اٹلی کے خلاف جنگ میں حصہ لیا


    عمر:نعم


    عمر مختار :
    ہاں


    وهل شجعت الناس على حربها؟


    کیا تم نے لوگوں کو اس جنگ پر ابھارا


    نعم


    ہاں



    وهل أنت مدرك عقوبة مافعلت؟


    کیا تمہیں احساس ہے کہ تمہیں اپنے کیے کی
    کیا سزا ملے گی


    _نعم



    ہاں


    وهل تقر بماتقول؟



    کیا یہ تمہارا اعتراف ہے جو تم کہ رہے ہو


    _نعم


    ہاں


    منذ كم سنة وأنت تحارب السلطات الايطالية؟


    تم کتنے سالوں سے اٹلی کی فوجوں سے جنگ کر رہے ہو


    _منذ20 سنة


    بیس سالوں سے


    هل أنت نادم على مافعلت؟


    کیا تمہیں اپنے کیے پر پچھتاوا ہے


    لا


    نہیں



    هل تدرك أنك ستعدم؟


    کیا تمہیں احساس ہے کہ تمہیں پھانسی دی جائے گی


    _نعم



    ہاں


    _فيقول له القاضي بالمحكمة:


    جج اُسے مخاطب کرتے ہوئے کہتا ہے :


    أنا حزين بأن تكون هذه نهايتك


    مجھے تمہارے اس طرح کے انجام پر دکھ اور افسوس ہے


    فيرد عمر المختار:


    عمر مختار جواب دیتا ہے :



    بل هذه أفضل طريقة أختم بها حياتي...........


    نہیں بلکہ یہ میرے زندگی کا حسین اختتام ہے


    _فيحاول القاضي أن يغريه فيحكم عليه بالعفو العام مقابل أن يكتب للمجاهدين أن يتوقفوا عن جهاد الأيطاليين ,فينظر له عمر ويقول كلمته المشهورة:


    جج اُسے لالچ دینے کی کوشش کرتا ہے

    وہ اُسے مکمل معافی کی پیشکش کرتا ہے اس شرط پر کہ وہ مجاھدین کو لکھ دے کہ وہ

    اٹلی کے خلاف جہاد روک دیں

    عمر مختار اُسے دیکھتا ہے

    اور اپنا مشہور زمانہ قول کہتا ہے :


    (ان السبابة التي تشهد في كل صلاة أن لا اله الا الله وأن محمدا رسول الله ,لايمكن أن تكتب كلمة باطل).


    جو انگلی ہر نماز میں اللہ کی وحدانیت کی اور محمد عربی
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رسالت کی گواہی دیتی ہو
    اُس انگلی سے باطل کلمہ نہیں لکھا جا سکتا

  2. #2
    pummy18 is offline Junior Member
    Last Online
    13th February 2014 @ 07:59 PM
    Join Date
    06 Aug 2008
    Age
    38
    Posts
    29
    Threads
    1
    Credits
    830
    Thanked
    0

    Default

    Subhan allah

Similar Threads

  1. عورت اقبال کی نظر میں
    By imran sdk in forum Khawateen ki dunya
    Replies: 31
    Last Post: 4th April 2020, 07:59 PM
  2. Replies: 20
    Last Post: 15th October 2018, 02:29 PM
  3. Replies: 43
    Last Post: 11th November 2016, 10:14 PM
  4. Replies: 1
    Last Post: 20th April 2009, 08:43 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •