اب وقتِ جدائی ہے، مجھے الوداع کہ دو
اب جانے کا وقت ہے مجھے الوداع کہ دو

میں بخشش کا ذریعہ تھا تمہارے لیئے
دل رو رہا ہے مگر اب الوداع کہ دو

تمہیں افسوس تو ہو گا میرے جانے پر
آئوں گا لوٹ کے پھر اب الوداع کہ دو

تمہارے لیئے رحمت کی وجہ، تمہاری بخشش کا سبب
کر لیا خدا کو راضی تو مجھے اب الوداع کہ دو

میں نے تمہیں چلنا سکھا دیا، منزلوں کا پتا بتا دیا
میں نہ چل سکوں گا تمہارے ساتھ اب الوداع کہ دو

★★★★★★★


الوداع ماہ رمضان


ماہ رمضان کی فرقت نے مارا
دل ہوا جاتا ہے پارہ پارہ