چہروں کی اس کتاب کے قربان جائیے
رکھتی ہے عاشقوں سے کنکشن کو جوڑ کر
افطار کر کے شب کے اندھیرے میں اک بزرگ
!!!!بیٹھے تھے فیس بک پہ تراویح کو چھوڑ کر
شاعر : نامعلوم
چہروں کی اس کتاب کے قربان جائیے
رکھتی ہے عاشقوں سے کنکشن کو جوڑ کر
افطار کر کے شب کے اندھیرے میں اک بزرگ
!!!!بیٹھے تھے فیس بک پہ تراویح کو چھوڑ کر
شاعر : نامعلوم
کیا تراویح سنت ہے فرض ہے ؟ کیا رسول اللہ کا فرمان کیا ہے؟ ذرا سوچو تو لو کسی کی زبان کیوں بولتے ہو کیوں آخر کیوں؟؟؟؟
close thread
Ha Ha Ha
Bookmarks