تمام آئی ٹی دنیا کے دوستوں کو اسلامُ علیکم اور دلی عید مبارک
تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ یوٹیوب پر بعض وڈیوز اوپن نہیں ہو پاتیں اور یہ ایرر شو ہوتا ہے
"The uploader has not made this video available in your country."
برائے مہربانی کوئی بتا دے کہ میں ایسی وڈیوز کے کیسے دیکھ سکتا ہوں
آپ کے اچھے اچھے جوابات کا منتظر
امبر صدیق امبرؔ
Bookmarks