supper
supper
{Busy in exams}
وعلیکم السلام آپی
بہت بہت شکریہ اتنا خوبصورت کارڈ ڈیزائن کر کے مجھے ڈیڈیکیٹ کرنے کا
اور ساتھ ہی بہت زیادہ معذرت کے میں نے بہت لیٹ ریپلائی کیا
شاید آپ نے مجھے لنک بھی وی ایم کیا تھا مگر میں نے اوپن نہیں کیا
اور فورم کھنگالنے والا کام اب چھوڑ دیا تو نظر نہیں پڑی
ایک دفعہ پھر بیحد شکریہ بیحد معذرت کے ساتھ
اس کے علاوہ جن جن ممبرز نے مبارکباد دی ان سب کا بھی شکریہ
عید مبارک
واو شکر ہے عینی تم نے یہ دیکھ لیا۔۔۔۔۔۔۔۔
بس میں آجکل ڈزائننگ کی ٹانگ توڑ رہی ہوں
یہ اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے بلکہ کارڈ ہے
پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ بہنا
اور ہاں معزرت کی ضرورت نہیں جب مصروفیت ہو تو ایسا ہو جاتا ہے
خوش رہئے
Bookmarks