Page 4 of 12 FirstFirst 1234567 ... LastLast
Results 37 to 48 of 136

Thread: ITDunya Magazine Sep 2012

  1. #37
    *Abdul-Basit*'s Avatar
    *Abdul-Basit* is offline Senior Member+
    Last Online
    4th September 2016 @ 03:12 AM
    Join Date
    03 Aug 2010
    Location
    Lahore
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    10,691
    Threads
    498
    Credits
    964
    Thanked
    1298

    Default

    بہت زبردست ورک میگزین ٹیم
    آپ نے اپنا قول سچ کر دکھایا ، عید سے پہلے آئی ٹی ڈی ممبر ز کو میگزین کا گفٹ دے دیا۔
    بہت اعلیٰ کام، اتنے کم دنوں میں میگزین کو تیار کیا لیکن کوالٹی اور معیار میں کوئی کمی نہیں۔
    بلکہ، اس بار کی ڈیزائننگ میں بہت امپرومنٹ آئی۔
    میں نے میگزین کا تھریڈ اوپن کیا اور ایسے اوور ویو لینے کا ارداہ تھا۔
    لیکن ٹائٹل پیج کمال کے ڈیزائن کیے گئے ہیں اِنکی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکا۔
    درویش بھائی اور توقیر بھاائی
    بہت بہت بہت ہی اعلیٰ بھائیوں

    تحریر ابھی نہیں پڑھی انشاءاللہ عید کے بعد۔

    تمام بھایئوں کو" عید مبارک"۔

  2. #38
    *Abdul-Basit*'s Avatar
    *Abdul-Basit* is offline Senior Member+
    Last Online
    4th September 2016 @ 03:12 AM
    Join Date
    03 Aug 2010
    Location
    Lahore
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    10,691
    Threads
    498
    Credits
    964
    Thanked
    1298

    Default

    ایک چیز کی کمی لگی " فہرست مضامین" ۔۔۔ میرے خیال سے کسی بھی میگزین کا ضروری حصہ ہوتی ہے یہ۔

  3. #39
    Join Date
    22 Oct 2009
    Location
    ~*Dream*World*~
    Gender
    Male
    Posts
    21,935
    Threads
    299
    Credits
    1,349
    Thanked
    1701

    Default

    Quote *abdul-basit* said: View Post
    ایک چیز کی کمی لگی " فہرست مضامین" ۔۔۔ میرے خیال سے کسی بھی میگزین کا ضروری حصہ ہوتی ہے یہ۔
    جی بلکل، میں بھی اتفاق کرتا ہوں، اور پی ڈی ایف میں فہرست بہت اچھی طرح پیش کی گئی ہے، شاید یہاں پر اپلوڈنگ کرتے ہوئے یہ صفحہ چھوٹ گیا ہے


    ~* W@R T!ll D3@t|-| *~
    ~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~

  4. #40
    IDEAL BOY's Avatar
    IDEAL BOY is offline Senior Member+
    Last Online
    26th January 2019 @ 08:03 PM
    Join Date
    07 Jul 2012
    Location
    ChAkWaL
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    6,452
    Threads
    141
    Credits
    973
    Thanked
    584

    Default

    Quote Tanweer said: View Post


    جی بلکل، میں بھی اتفاق کرتا ہوں، اور پی ڈی ایف میں فہرست بہت اچھی طرح پیش کی گئی ہے، شاید یہاں پر اپلوڈنگ کرتے ہوئے یہ صفحہ چھوٹ گیا ہے


    Page Number 14 ko dekh kr kesa laga?
    Apni raay sy aagaah krein

  5. #41
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default

    Quote Tanweer said: View Post


    جی بلکل، میں بھی اتفاق کرتا ہوں، اور پی ڈی ایف میں فہرست بہت اچھی طرح پیش کی گئی ہے، شاید یہاں پر اپلوڈنگ کرتے ہوئے یہ صفحہ چھوٹ گیا ہے


    یہ سوال تو وہ پوچھنے والے تھے کنٹسٹ سیکشن میں کے کیا کمی ہے اس میں۔۔کیا رہ گیا ہے۔۔؎
    اور میں سوچ رہا تھا کارڈ مل جائے گا اس بار۔۔


  6. #42
    Join Date
    22 Oct 2009
    Location
    ~*Dream*World*~
    Gender
    Male
    Posts
    21,935
    Threads
    299
    Credits
    1,349
    Thanked
    1701

    Wink

    Quote Muhammad Zeb said: View Post

    یہ سوال تو وہ پوچھنے والے تھے کنٹسٹ سیکشن میں کے کیا کمی ہے اس میں۔۔کیا رہ گیا ہے۔۔؎
    اور میں سوچ رہا تھا کارڈ مل جائے گا اس بار۔۔

    کیا واقعی میں ایسا تھا
    چلیں پھر مجھے بھیج دیجیے کارڈ
    نام بعد میں بھی اناؤنس کیا جا سکتا ہے میرا

  7. #43
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    پیارے ساتھیو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    الحمدللہ آئی ٹی دنیا میگزین کے سلسلے کا ماہ ستمبر کا شمارہ آپ کے سامنے پیش ہے ۔۔
    تمام لکھاریوں کی بے مثال تحاریر اور بہت پیاری اور ماہرانہ ڈیزائنگ ۔۔۔

    آپ تمام لکھاریوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آپ نے اپنے قیمتی وقت میں سے میگزین کے لیے وقت نکالا اور اتنی پیارا میگزین ہمارے سامنے ہے۔۔۔
    کچھ رائٹرز کی کمی محسوس ہورہی حماد، سفیان بھائی ، عینی، خرم پاجی ۔۔ ان شاء اللہ امید ہے کہ ماہ نومبر کے شمارے میں وہ پھر ہمارے ساتھ ہوں گے۔۔۔

  8. #44
    CTWO's Avatar
    CTWO is offline Senior Member+
    Last Online
    18th February 2016 @ 08:12 PM
    Join Date
    08 Jun 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    1,784
    Threads
    97
    Credits
    980
    Thanked
    408

    Default

    Quote tanweer said: View Post


    بھائی ہو سکتا ہو وہ دیر سے بھیجا گیا ہو یا پھر کوئی اور وجہ
    نیٹ رائڈر بھائی ہی اس بات کا جواب دے سکتے ہیں
    برادر میں نے ان کو بروقت سینڈ کیا تھا۔
    دل ٹوٹ گیا ہے۔

  9. #45
    waqas urdu is offline Advance Member
    Last Online
    28th January 2020 @ 04:54 PM
    Join Date
    25 Jun 2008
    Location
    Karachi
    Age
    34
    Posts
    1,150
    Threads
    126
    Credits
    145
    Thanked
    16

    Default

    very nice sharing ..

  10. #46
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote IDEAL BOY said: View Post

    Hamesha ki tarah lajawab
    Net Rider bhai bahut achy sy ap ny magazine pesh ki aur toqeer bhai k designs ki kya baat hai.
    Sb likny walo ny bahut achi tahareer pesh kien.aap sb ka bahut shukrya.
    بہت بہت شکریہ برادر آپ کے اتنے پیارے ریپلائے کا
    بے حد شکریہ بھائی اور یہ پوری میگزین ٹیم کی محنت ہے بھائی
    جزاک اللہ

    Quote CTWO said: View Post
    میں نے ایک چھوٹا سا آرٹیکل بھیجا تھا۔ جس کو شائع نہیں کیا گیا۔ بہت ہی افسوس ہوا ہے۔ وہ عید کے لحاظ سے بہت ہی اہم تھا مگر آپ کی مرضی برادر
    خیر کوئی گل نہیں۔ ایسے ہی سہی، اس بار کا شمارہ بہت بہترین ہے ،ساری میگزین ٹیم کا شکریہ۔
    بھائی جیسا کہ میں نے کہا تھا کہ کچھ پیچ اپ ڈیٹ ہونے ہے
    پرسوں رات سے لگا ہوا تھا میگزین فائنل کرنے میں
    اب تھوڑی بہت تو غلطی کا مارجن مجھے ملنا چاہئے
    اور آج صبح دوپہر دو بجے تک اسے اپ لوڈ کرایا ہے
    جمعتہ الوداع ، چاند رات اور دیگر مصروفیات سب ملا کر
    تو صفحہ اپ لوڈ کرادیا ہے آپ دل چھوٹا نہ کرو بھائی
    ہم آپ کا دل ٹوٹنے نہیں دیں گے انشا اللہ تعالی


    Quote *Abdul-Basit* said: View Post
    بہت زبردست ورک میگزین ٹیم
    آپ نے اپنا قول سچ کر دکھایا ، عید سے پہلے آئی ٹی ڈی ممبر ز کو میگزین کا گفٹ دے دیا۔
    بہت اعلیٰ کام، اتنے کم دنوں میں میگزین کو تیار کیا لیکن کوالٹی اور معیار میں کوئی کمی نہیں۔
    بلکہ، اس بار کی ڈیزائننگ میں بہت امپرومنٹ آئی۔
    میں نے میگزین کا تھریڈ اوپن کیا اور ایسے اوور ویو لینے کا ارداہ تھا۔
    لیکن ٹائٹل پیج کمال کے ڈیزائن کیے گئے ہیں اِنکی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکا۔
    درویش بھائی اور توقیر بھاائی
    بہت بہت بہت ہی اعلیٰ بھائیوں

    تحریر ابھی نہیں پڑھی انشاءاللہ عید کے بعد۔

    تمام بھایئوں کو" عید مبارک"۔
    Quote *Abdul-Basit* said: View Post
    ایک چیز کی کمی لگی " فہرست مضامین" ۔۔۔ میرے خیال سے کسی بھی میگزین کا ضروری حصہ ہوتی ہے یہ۔
    بہت بہت شکریہ باسط
    آپ کے ماشااللہ اتنے تفصیلی ریپلائے نے ڈھیروں خون بڑھادیا
    بھائی بے حد شکریہ جی انڈیکس صفحہ اپ لوڈ ہونے سے رہ گیا اور کوئی
    وجہ نہیں تھی اس کی کیونکہ پی ڈی ایف فائل میں اپ لوڈ کردیا تھا
    لیکن یہاں آپ کہہ سکتے ہیں کہ تھکن کی وجہ سے رہ گیا
    توجہ دلانے کا بے حد شکریہ


    Quote waqas urdu said: View Post
    very nice sharing ..

  11. #47
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote Muhammad Zeb said: View Post

    یہ سوال تو وہ پوچھنے والے تھے کنٹسٹ سیکشن میں کے کیا کمی ہے اس میں۔۔کیا رہ گیا ہے۔۔؎
    اور میں سوچ رہا تھا کارڈ مل جائے گا اس بار۔۔

    میرے پیارے بھائی یہ کس چیز کا تذکرہ ہورہا ہے


    اس بار ذرا آسان سوال کا ارادہ ہے بھائی
    پہلے ہی کا جواب آپ نے کیا دیا کہ لائن لگادی
    پوری عوام ادھر ہی چل پڑی ذرا خیال کیجئے گا
    اس بار اگر کوئی کونٹیسٹ ہوا تو

  12. #48
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 03:57 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,305
    Threads
    412
    Credits
    39,745
    Thanked
    1813

    Default

    السلام علیکم دوستوں آپ سب کو آج عید کے دن ان عید میگزین کے ساتھ خوش آمدید کہا جاتا ہے۔
    ------------------------------------
    نیٹ رائیڈر بھائی اتنے کم وقت میں آپ نے بہت ہی پیارا میگزین ہم سب کے لیے پیش کیا ہے۔فاطمہ آپی ، درویش بھائی ، توقیر بھائی ،شہزاد بھائی اور تمام لکھاریوں نے اپنے اپنے جوہر دیکھا دیے ہیں اس عید اسپیشل اور 6ستمبر کے حوالے سے میگزین میں۔
    واقعی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے اتنے کم وقت میں اتنا عمدہ میگزین پیش کرنا وہ بھی عیدی کے طور پر بڑی خوشی کی بات ہے
    بہت اچھے اور معلوماتی مضامین پڑھنے کو ملے ہیں
    آئی ٹی دنیا کی ساری ٹیم کو بہت بہت عید مبارک میری طرف سے

Page 4 of 12 FirstFirst 1234567 ... LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •