السلام علیکم ۔۔۔۔
[B]ویسے تو سب کو پتہ ہے عید ہے ہماری اور اس پیاری سی آمد پر آپ سب آئے اور ہم پردیسیوں کو عید مبارک کہے اور ساتھ میں ہنسی خوشی عیدی بھی لے آئے نو کنجوشی پلیز
اور ہا آپ سب نے روزہ رکھنا ہے اور ہم نے کھانا ہے کل کا کھانا مزہ کا ہونگا سو میں دعوت بھی نہیں دے سکتی سو سوری ۔۔۔
سویئاں اور شیر خرمہ بنےگا انشاء اللہ آپ سب کہ نام کا ایک ایک چمچ کھا لونگی اور کچھ بھول بھولیاں ہوگئی تو معافی شافی کردیں پر ہم پردیسیوں کوعیدی دینا نا بھولیں کوئی
اور یہاں آکر خوبصورت سے عید کارڈ بھی ہمارے نام سے شئر کرنا نا بھولیں ۔۔۔
دیکھو میں نے سب یاد دلا دیا ہے میں کتنی اچھی بچی ہو نا ۔۔؟ تو ہوجائے شروع
سب سے پہلے تو میری طرف سے آپ سب ساتھیوں کو عید مبارک ہو اللہ آپ سی کی عید بے شمار خوشیاں اور مسرتوں کا پیغام بنا دیں اور ہم سب کی عبادتیں قبول فرما آمین
Bookmarks