bht bht mubarak ahsan bro
bht bht mubarak ahsan bro
ارے واہ
بہت بہت مُبارک ہو احسان بھائی
بہت بہت شکریہ احسان بھائی ریپلائے کا بھائی
اور بھائی اس میں کوئی احسان والی بات نہیں میرٹ پر آپ
نے بالکل صحیح جواب دے مقابلہ جیتا ہے بھائی کسی نے بھی آپ
کو کوئی فیور نہیں کی ذرہ برابر ماشااللہ آپ نے بہت باریکی سے
انعامی تھریڈ کو ون کیا بھائی انشا اللہ تعالی کل تک آپ کے پاس
بیلنس لوڈ کرادیا جائے گا بھائی اور بیلنس ملتے ہی براہ کرم کنفرمیشن
ریپلائے ضرور دے دیجئے گا بیلنس ملنے کا بھائی
جزاک اللہ
السلام علیکم
مسٹر احسن اے این سی
بہت مبارک ہو آپ کو آئی ٹی ڈی ونر رینک کی
مگر بزرگ کہتے ہیں کہ دعوت کے بغیر مبارک پھیکی پھیکی سی لگتی ہے
یا یوں کہہ لیں کہ سپید سپید سی مبارک لگتی ہے
اور اس کا کوئی فائدہ نہیں
تو پھر کب ہے دعوت۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
جواب کا انتظار رہے گا
لوڈ مل گیا ہے
آپ کا لوڈ مل گیا
Congrats Ahsan
Bookmarks