Many many congratulations.
Many many congratulations.
السلام علیکم
شہزاد تم نے ان کا حلیہ بگاڑتے ۔۔ارے نہیں بتاتے وقت سب سے پہلے ناک کا ذکر کیا۔۔لیکن بالکل ادھورا
یہ نہیں بتایا کہ ان کی ناک طوطے کی چونچ جیسی ہے یا مور کے نوک جیسی
یا پھر انگلو انڈین ہے یا چائینز۔۔یا پھرررررررررررر
چلو چھوڑو ان کی جیسی بھی ناک ہو اور جیسی بھی نین ہو
ہم بھی اپنی نین بند کرکے ان کو دلی مبارک باد دیتے ہیں
اور ساتھ میں توقع کرتے ہیں کہ وہ بھی اپنی مٹھی میں کچھ بند کرکے ہماری بند مٹھی میں کچھ نہ کچھ منتقل کردیں گی۔۔بطور عیدی
اور شہزاد تم سب کو بیلنس بانٹتے پھرتے ہو۔۔اور ہم کو تو عیدی پوچھتے بھی نہیں
وعلیکم السلام
اتنی ساری پوسٹس مبارکہ۔۔۔
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
[SIGPIC][/SIGPIC]
Ability Can Never Remain Hidden.
bohut bohut mubarik ho.
hammad bhai phele muj to eidi de phir shehzad bhai se lena
{Busy in exams}
Bookmarks