وعلیکم السلام۔
پاجی میں تو سوچ رہا تھا کے میں جواب نہ دو تو ٹھیک ہے کیونکہ پھر جاسوسی کا نام پکا ہو جائیے گا۔۔
ڈیسنٹ آئی نے 2000 اور سعد نے 3000 پوسٹ پورے کئیے ہیں ایک اور جاسوسی۔۔
پھر اس انجانے کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
jasosi ???????
ghalat tou nhi kaha aini behan nay
مبارکباد دینے کا شکریہ
Last edited by Decent_Eye; 22nd August 2012 at 08:03 AM.
بہت بہت عید مبارک ہو شہزاد پا جی۔
پہلے تو تسی مینوں عیدی دیو۔ آہو۔
فورم پر موجود ہوتے چوتھی عید ہے غالباً ساتھ۔
لیکن عیدی ایک روپیہ نئی دیتی ہجے تیکر معصوم بچے نوں۔
زیادتی اے پاجی زیادتی اے۔
چلو ہن کراؤ دو ہزار دا ایزی لوڈ پا جی۔
بہت بہت مبارک ہو ڈیسینٹ آئی سسٹر۔
آپ بھی مٹھائی کھلا ہی دیں۔
اور عیدی کا بھی کوئی بندو بست کریں۔
ایسے تو کام نہیں بنے گا نا۔
ایک عید، اوپر سے گیسٹ ، اوپر کے بھی اوپر سے دو ہزار پوسٹس اس موقعے پر۔ اوپر کے اوپر کے بھی اوپر سے شہزاد پا جی نے آپ کے لئے دھاگہ بنایا اتنا سونا۔ اب تو بنتی ہے عیدی بھی اور مٹھائی بھی اور بوفے ڈنر بھی۔
ہاہاہاہاہاہاہا
بوفے ڈنر
یہ تو اپ سب مل کر مجھے دیں
اور مٹھایی کیا میں نے تو زردے کی 4 دیگ بنوا کر بھیجی شہزاد بھایئ کے گھر اور کہوایا 4 میں سے ایک معصوم بچے تک پہنچوا دین۔۔۔۔!! 4 دیگ 1 گھنٹے کے اندر ختم کرنے کے بعد
کہنے لگے بہنا ڈیسنٹ آیئ
کچھ میٹھا نہیں کھلایا
آپ نے
Bookmarks