وعلیکم اسلام
ناک کے بارے میں اسقدر معلومات ہیں جان کر خوشی ہویئ ناک ناک ہوتی ہے جیسی بھی ہو ۔۔۔۔
ایک جگہ پڑھا تھا کہ
ہمارے یہاں کسی بھی چیز کو بڑھا چڑھا کربتانا ہو تو ناک کا ہی استمال ہوتا ہے
جیسے خطر ناک
غم ناک
وحشت ناک
وغیرہ ؤغیرہ
مٹھی بند کرکے کیا دینا ہے بھایئییییی
اپکو بھی عید مابرک
بہت بہت شکریہ
Bookmarks