بہت بہت مبارک ہو سسٹر آپ کو دو ہزار پوسٹ ماشااللہ
اور شہزاد بھائی بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے آپ نے
بہت بہت شکریہ برادر
جی جی پر یاد رہے وہ چار دیگوں کے علاوہ دعوت ہوگی کہیں ان کے آسرے میں سب کو دعوت کا نہ کہہ دینا۔۔۔
ارے واہ جی
بہت بہت مبارک ہو
[IMG]http://i62.***********.com/albums/h119/apni-kismat/greetings/congrats1.gif[/IMG]
اب کھانے کی دعوت کا انتظار ہے۔
آپ کو دو ہزار پوسٹس مکمل کرنے پہ مبارک
لیکن دعوت کب ہے کہاں ہے اور مینو کیا ہے اس کے بارے میں آپ مجھے پی ایم کر کے بتا دیں
شکریہ
Bookmarks