اسلام وعلیکم
توقیر بھایئ کے لئے ایک ڈزایننگ کی ہے امید ہے پسند آئے گی
اسلام وعلیکم
توقیر بھایئ کے لئے ایک ڈزایننگ کی ہے امید ہے پسند آئے گی
فائل اٹیچ نہیں ہوئی۔۔پھر سے کوشش کریں۔۔
بہت بہت شکریہ ڈیسنٹ آئی صاحبہ
بہت پیارا عید کارڈ بنایا
بہت شکریہ
واؤ نائس
کافی شاندار بنایا ہے۔
Bhoooot Achy janab
بہت عمدہ
بھائی یہ کونسا اتحاد بن رہا ہے توقیر؟
پہلے حماد کے لئے اب تمہارے لئے عید کارڈ
اب تو سسٹر میرے لئے بھی بنانا ہی ہوگا
ورنہ۔۔۔۔۔
good work
چھا گئی ہیں ایک بار پھر سے سسٹر۔
بہت بہت بہت خوبصورت ڈیزائن۔
دیکھ لو توقیر پا جی، تسی سیکنڈ آ گئے ہو۔
اب سیکنڈ کے بعد گھر بھی واپس آ جاؤ عید منانے۔
بہت بہت عید مبارک۔
zabrdst meri sisooooooooo
Bookmarks