وعلیکم السلام
بہت عمدہ سائٹ بتائی اور بہت ہی اچھا ریویو بھی دیا
جزاک اللہ
Great sharing bhai......
وعلیکم السلام
بہت خوب دوست۔۔۔ویلڈن
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
وعلیکم السلام۔
بہت اچھی سائیٹ۔
ایک بات کا اظافہ بول چال کی عربک اور اس میں فرق ہے۔
عربی فلسطینی اور یمنی،سعودی سب میں فرق ہے۔
جس طرح اس سائیٹ میں ہے ما ھذا۔۔لیکن استعمال میں بولتے ہے عیش ھذا۔۔
خیر بہت اچھی سائیٹ ہے ۔۔
اس سے بھی کافی بہتری آسکتی ہے۔۔
Nice website & also nice review
واہ جی واہ
اب تو ہم بھی عربی بولیں گے۔
کافی شاندار ویب سائٹ کا بہترین ریویو پیش کیا۔
جزاک اللہ
Nicee Brother Keep It Up........
Bookmarks