السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
موبائل ایکسپرٹ جلدی جلدی بھاگ کے آیا
کے کیا مسلہ ہے۔۔ہاہاہا
مسلہ نہیں آپکو تنگ کرنا چاہتا ہو۔۔۔ نہیں نہیں ۔۔۔ممبرز کی نالج میں اظافہ کرنا چاہتا ہو۔
سوال یہ ہے؟
ہم موبئیلز کو ہیک کرتے ہیں تاکے سافٹ وئیر ہم انسٹال کرسکیں۔۔
ہم اسکو ہیک کیوں کرتے ہیں؟
مطلب سافٹ وئیر اس پر ویسے کیوں انسٹال نہیں ہوتے ہیں۔
سرٹیفیکٹ ایرر کیاں آتا ہے؟کیا یہ کمپنی سے غلطی ہوئی ہے جسکی وجہ سے ہمیں ہیک کرنا پڑتا ہے یا جیل بریک۔
تفصیل سے جواب چاھئیے اور گوگل نہیں چلے گا۔۔۔
Bookmarks