اسلام علیکم
آئی ٹی دنیا کے دوستوں سے میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ میرے پاس کمپیوٹر میں 865 مدر بورڈ لگا ہوا ہے
جس میں یو ایس بی سے بُوٹ کرانے کی سہولت نہیں ہے،
کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ جس سے اس کو میں یو ایس بی سے بُوٹ ایبل بنا سکوں۔

اور اگر ہو سکے تو مجھے میرےکمپیوٹر کے لیئے بائیوس اپڈیٹ کا کوئی لنک بھی بتا دیں۔
کنفیگریشن یہ ہیں
OS Name Microsoft Windows XP Professional
Version 5.1.2600 Service Pack 3 Build 2600
OS Manufacturer Microsoft Corporation
System Name AMBER
System Manufacturer IBM
System Model 818922U
System Type X86-based PC
Processor x86 Family 15 Model 2 Stepping 9 GenuineIntel ~2593 Mhz
BIOS Version/Date IBM 2AKT32AUS, 10/23/2003
SMBIOS Version 2.31

Hardware Abstraction Layer Version = "5.1.2600.5687 (xpsp_sp3_qfe.080930-1426)"

آپ کے تعاون کا منتظر
امبر صدیق امبرؔ