السلام علیکم
دوستو مجھے ایک پانچ سو ایم بی کی مووی بیس بیس ایم بی میں برابر ڈیوائڈ کرنی ہے کوئی ایسا سافٹ بتائیں جس سے ہم لمبی موویز کے برابر براب کلپس بنا سکیں مووی کٹر کے علاوہ کوئی اور بتائیں جس کا استعمال بھی آسان ہو