آئی ٹی دنیا کے تمام دوستوں کو اسلام علیکم
بھائیو میں آپ لوگوں سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ پچھلے دنوں میرے پاس ایک ایسر کا منی لیپ ٹاپ آیا تھا ونڈو انسٹال کروانے کیلیئے، اس پر ونڈوز سیون انسٹال تھی اور مجھے ایکس پی انسٹال کرنی تھی، اس میں سی ڈی روم نہیں تھا، لیکن یو ایس بی سے بوٹ ایبل تھا ، سو میں نے یو ایس بی کو ونڈوز ایکس پی کی بوٹ ایبل بنا کر اس سے انسٹال کرنے کی کوشش کی اور بہت مرتبہ بہت سارے سافٹویر استعمال کرکے یو ایس بی کو ایکس پی کی بوٹ ایبل بناکر کوشش کی مگر وہ سسسٹم ایکس پی کی بوٹ ایبل یو ایس بی سے بوٹ نہیں ہوا،
آخر تھک کر میں نے اس پر اسی یو ایس بی سے ونڈو سیون انسٹال کر دی جو کہ بڑے آرام سے ہو گئی،
آخر ایسا کیوں ہوا؟
کیا وہ سسٹم جو ڈوال کور ٹائپ کے ہیں کیا وہ اولڈ آپریٹنگ سسٹمز کو سپورٹ نہیں کرتے یا کوئی اورمسئلہ تھا۔
آپ لوگوں کے کمینٹس چاہئیں۔۔۔۔۔۔۔۔پلیز
Bookmarks