BHAI JAN MERA PC USB DETECT NAI KR RAHA HELP ME
BHAI JAN MERA PC USB DETECT NAI KR RAHA HELP ME
بھائی
آپ کا پی۔سی کونسا ہے
اور آپ کونسی یو۔ایس۔بی ڈیٹیکٹ کروا رہے ہو
اپنی یو۔ایس۔بی کسی اور سسٹم میں اور کوئی اور یو۔ایس۔بی اپنے سسٹم میں چیک کی ہے
اور ونڈو کونسی استعمال کر رہے ہو
کہیں بائیوس میں سے تو بند نہیں کر رکھیں ؟
ان کا جواب دہ پھر ہی صحیح طرح آپ کی مدد کی جا سکے گی
جزاک اللہ
window xp ha .bhai ab main ne dubara window kr li ha
thanx
Bookmarks