السلام علیکم دوستو
آج میں آپ کو ایک بہت ہی شاندار چیز دینے جا رہا ہوں. اس سے آپ اپنے الفاظ کو ور بھی خوب صورت ابنا سکتے ہیں. اس طریقے کو
ALT Codes
کہا جاتا ہے. آپ کو بس کرنا یہ ہے کہ
ALT
اور دیے ہوے کوڈز کو اکٹھے دبانا ہے اور آپ ایک خاص نشان بنا لیں گے
تصویر ڈونلوڈ بھی کر سکتے ہیں لنک نیچے ہے
Download First Picture
Download Second Picture
Bookmarks