السلامُ علیکم ممبرز
کافی دنوں سے میں ایک چیز نوٹ کر رہا تھا کہ اکثر ممبرزکے سگنیچرز سنٹر کی بجائے لفٹ سائیڈ پہ کر کے لگے ہوئے ہوتے ہیں۔ اور یہ زیادہ تر ان ممبرز کے ساتھ ہوتا ہے جن کے سگنیچر امیج کسی امیج ہوسٹنگ ویب سائٹ کی بجائے آئی ٹی دنیا کے سرور پہ لگے ہوئے ہوں۔ تو میں نے سوچا کہ کیوں نا اس کے متعلق ایک چھوٹا سا تھریڈ ہی بنا دیا جائے تا کہ جن ممبرز کو اس دشواری کا سامنا ہے وہ حل ہو جائے۔ تو ہم بسم اللہ پڑھ کر شروع کرتے ہیں
یہاں تک آپ نے کسی امیج ہوسٹنگ ویب سائیٹ پہ امیج لگا کر اس کو سنٹر میں کرنا سیکھ لیا مگر جیسا کہ میں نے پہلے بتایا کہ یہ کام اکثر ممبرز کا آتا ہے۔ مشکل تب آتی ہے جب سگنیچر امیج کو آئی ٹی دنیا سرور پہ اپلوڈ کرنا پڑ جائے اور اس کو سنٹر میں کرنا ہو۔ اب میں آپ کو اس کے بارے میں بتاؤں گا
Bookmarks